صاف پانی کمپنی کی پونے three کروڑ کی عدم ادائیگی عدالت میں چیلنج

صاف پانی کمپنی کی جانب سے پونے three کروڑ روپے کی عدم ادائیگی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے سی ای او سردار اندر جیت سنگھ کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے درخواست پر صاف پانی کمپنی انتظامیہ سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

درخواست گزار کی طرف سے صفدر شاہین پیرزادہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور بتایا کہ درخواست گزار 2015 نے 2016 میں صاف اکے م ر

درخواست گزار کی طرف سے عدالت بتایا گیا کہ 2 پیکیجز میں گجرات ، نارووال ، سیالکوٹ ، ڈی جی خان مظفر گڑھ میں ٹھیکے حاصل کئے میں ٹھیکے حاصل کئے میں ٹھیکے حاصل کئے

عدالت کو بتایا گیا کہ دونوں پیکیجز پر تمام کام مکمل کیا جاچکا ادائیگی نہیں کی گئی ، حکومت پائیگیاب اوہر یافا پن ن ون لد

درخواست نے استدعا نے کہاکہ عدالت حکومت پنجاب اور صاف پانی کمپنی کو معاوضہ کی ادائیگی کا حکم دے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.