: سونے کی قیمتیں گرگئیں

: عالمی گولڈ منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے بین الاقوامی مارکیٹ میں کاروبار بڑھتی قیمتوں کے باعث مں ار باعث مں ابد سا م نرد الاکےو

تاہم اب مملکت میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں۔ روز 24 قیراط ایک گرام سونا کم ہوکر 214.37 ریال کا ہوگیا جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 187.57 ہوگئی ہے۔

سعودی عرب سمیت پورے علاقے میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کی مانگ برقرار رہی۔

اسی طرح مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 160.77 ریال میں ہوگئی جبکہ 14 قیرڈاط ایک گرام واالے ساگئےنے کے نرخ سانے کے نرخ 125

اونس سونے کی قمیت کم ہوکر 6667.05 ہوگئی ، 21 قیراط eight گرام سونے کا بسکٹ 1500.56 ریال کا رہا۔

Remarks



About admin

Check Also

پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *