اسرائیلی وزیرخارجہ ابوظبی سے دبئی پہنچ گئے

اسرائیلی وزیرخارجہ یائر لیپڈ ابوظبی سے دبئی پہنچ گئے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے دبئی ایکسپو 2020 سائٹ کا دورہ کیا ، ایکسپو میں تعمیر اسرائیلی پویلاین کا د۔ورہ ا د۔رہ ا ددرو ا دور

اسرائیلی وزیرخارجہ نے اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم ہاشمی سے ملاقات بھی کی۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظبی میں کھول لیا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدے بھی طے پا گئے۔

ابوظبی میں موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اس موقع کہا کہ یہ تاریخی لمحہ ہے ، مشرق وسطیٰ گھر ہے ، م خطےا کے

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال تعلقات بحال ہوئے تھے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.