وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ آج کورون ایضا ث ور ناا کےایضا عث مزید 24 مر جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 14520 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 622 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ آج کورونا کے مزید 399 مریض صحتیاب ہوگئے۔ اس طرح سندھ میں ابتک کورونا کے 4506973 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور صوبے میں ابتک 337657 کیسز ہوچکے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 312736 ہوچکی ہے اور صوبہ بھر میں کورونا کے بہموی انتقد ال کرنے وت الال کرنے تو64
انھوں نے کہا کہ اس وقت 19457 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 18802 مریض گھروں اور 60 مریض آئسیضولیشن سینٹل5 پجر لم م اللم م ر زیورِ علج سہیں ع
کورونا متاثرہ 530 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ، اس وقت کورونا کے 48 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
انھوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے 622 کورونا کیسز میں 360 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ جن میں ضلع شرقی 150 ، وسطی 72 ، کورنگی 60 ، جنوبی 33 ، ملیر 27 اور غربی 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
دیگر اضلاع میں حیدرآباد 18, دادو 17, مٹیاری 12, قمبر 11, بدین 10, جامشورو 6, گھوٹکی 4, خیرپور 4, سکھر 2, لاڑکانہ 1, شہید بینظیرآباد 1 اور تھرپارکر سے ایک کیس سامنے آیا ہے.