گیس کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا جس کی وجہ سے کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہیں گے۔
آج سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں سی این جی اور شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے جبکہ سنر دی ہے جبکہ سگیر دی ہے ججد ب سگید د م ن اور ب وفم د د ن ا اوفم د.
سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی قلت کے پیشِ نظر مختلف صنعتی شعبوں کو گزشتہ رات 12 بجے سے 5 جوہےئیائی تک گیاا کی ن پلائی بع
نوٹی فکیشن کےمطابق جن صنعتی شعبوں کو گیس کی سپلائی بند کی جائےگی ان میں نان ایکسپورٹ سی این جی اوار سی ن سیکٹر ش
سی این جی سمیت ان تمام شعبوں کو گیس کی سپلائی 5 جولائی تک معطل رہے گی۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ گیس کی قلت کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔