ہیلتھ کارڈ باٹنے کا بہت بڑا اسکینڈل سامنے آئے گا ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ باٹنے کا بہت بڑا اسکینڈل سامنے آئے گا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں خورشید شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہ دوائیں 5 سے 6 سو فیصد مہنگی ہوگئی ہیں, سندھ میں کی سہولتوں کو سلام پیش ہوں, سندھ کے اسپتالوں میں پورے ملک اور افغانستان سے آتے ہیں.

اُن کا کہنا تھا کہ میں اپنے حلقے کے لوگوں کی نمائندگی نہیں سکا ، کوشش ہے کہ اس بجٹ پر رہوں ، تلخیکوں پر برت نہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امید تھی کہ صاحب ٹیکس فری بجٹ دیں گے, بھی ملک کی معیشت کا فیگرز پر نہیں ہوتا, ہوتا ہے غریب کے پیٹ میں خوشحالی بہتر کی نشانی ہے, یہاں گالیاں دی گئیں, مائیں بہنیں سب کی یکساں ہوتی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پارلیمنٹ ہے تو ملک ہے ، تین وزیر خزانہ تبدیل ہوئے یہ وزیر بھی ہمارے دوست رہے ہیں۔

خورشید شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس صوبائی مسئلہ نہیں تھا, کا مسئلہ ہے, مہنگائی انتہا کو پہنچ ہے, جرائم بڑھیں گے, ایک سونا لینا چاہتا تھا, آپ نے سونے پر ٹیکس لگادیا

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یوریا کھاد کی قیمتیں کسان کی پہنچ سے دور ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.