ہمارے اور بھارت کے درمیان ماحول اچھا نہیں ، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارے اور بھارت کے درمیان ماحول اچھا نہیں ، سرحد پر کچھ نہ کچھ ہوتا رہت ہے۔

ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے بہت کوشش کی لیکن بھارت کی نیت خراب ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارڈر پر ہمیشہ کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے ، ہم بھارت سے لڑائی کرنہا چاہ رہے ، صرف کشامر ک ئ

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا چیزیں ہوتی رہیں گی ، ہمارا دفاع مےبہیںوط کے ، ما ر نوا ت د مارے جنوان د

اُن کا کہنا تھا کہ امریکا کو اڈے نہ دینا کا موقف انشاء اللّٰہ برقرار ہے گا ، اپنا ملک ہے م کسی کے غلا ن

پرویز خٹک نے یہ بھی کہا کہ ہم جو فیصلے کریں گے وہ خود کریں گے ، بیرونی اندورنی خطرات والی اس وقت کہیںوئی ایسی ب۔ات وئی اینی ب۔ات

انہوں نے کہا کہ حکومت پر اپوزیشن کا کوئی پریشر نہیں ، حزب اختلاف سے معاہد ہ ہے اسمبالی کو اسمبلی کے طو ر چل طور پر ل ور پر ل

وزیر دفاع نے کہا کہ آپ نے دیکھا ہے بڑے اچھے انداز میں اسمبلی چلی ، آگے بھی ہی ہوگا ، انشاء اللّٰہ ےجٹ ااس ہ



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.