کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ 12 خواتین کرکٹرز کو اے ، بی اور سی کیٹگری میں کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال یہ تعداد 9 تھی۔ ان تمام کھلاڑیوں کے لیے اعلان کردہ کنٹریکٹ یکم جولائی سے لاگو ہوں گے۔ ایمرجنگ کنٹریکٹ کی لسٹ میں بھی eight کھلاڑی شامل ہیں۔ کٹیگری اے میں بسمہ معروف اور جویریہ خان, کٹیگری عالیہ ریاض, ڈیانا بیگ اور ندا ڈار, کٹیگری, انعم امین, فاطمہ ثنا, امتیاز, ناہیدہ خان, نشرہ, عمیمہ سہیل اور ہیں جبکہ ایمرجنگ کیٹگری میں عائشہ نسیم, کائنات حفیظ, منیبہ علی صدیقی, نجیہہ علوی, رامین شمیم, نذیر, سعدیہ اقبال اور سیدہ عروب شاہ کو رکھا گیا .قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد اب 2 ٹی ٹوئنٹی اور three ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے اکتوبر میں انگلینڈ کی میزبانی کرنی ہے. چیف سلیکٹر عروج ممتاز کے مطابق عمدہ کارکردگی کی بدولت فاطمہ ثنا ء کو سے ترقی دے کر سی کٹیگری میںاشام ل کرلیا ا