پاکستان ریلوے کے ٹریک کے 46 مقامات پر انتہائی حساس قرار دے دیا گیا ہے ، جس کی جوجہ سے ٹرینوں کیااےا ٹرینوں کیااےت رم ااات ا رم ااےت نم کااےت ر ےنم
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق سکھر ڈویژن کے 46 مقامات پر ریلوے کی حالت خراب ہے, جس کے باعث حساس پر مسافر ٹرینوں کی رفتار کم کرکے 10 سے 80 کلو میٹر گھنٹہ تک کردی گئی, جس سے دونوں اطراف سفر دورانیہ بھی 2 گھنٹے طویل ہوگیا.
ریلوے حکام کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے اپ ٹریک پر ٹنڈو آدم سے خانپور تک 456 کلومیٹر میں سے 153 کلومیٹر ٹریک بری طرح خراب ہے, جہاں 21 مقامات کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے.
اسی طرح پنجاب سے کراچی جانے والے ڈاؤن ٹریک پر خانپور سے ٹنڈو ڈاؤن میں 181 کلو میٹر ٹریک ۔دیاا مت ن را قدیاد مت ن ہےست م
دونوں ٹریک کے حساس مقامات پر مسافر ٹرینوں کی رفتار 105 کلو میٹر فی گھنٹہ سے کم کرکے 10 سے 80 کلو میٹر فی گھنٹہ تک کی جس سے دونوں اطراف سفر کا دورانیہ بھی 2 گھنٹے طویل ہوگیا ہے.