وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا پارلیمنٹ ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں بجٹ ، حکومتی ارکان اور اتحادیوں کے امور پر مشاورت کیر مشاورت کیر مشاورت ر مشاورت

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے کل کے اپنے خطاب سے متعلق بھی مشاورت کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا اپوزیشن اور قومی ایشوز پر کیا نقطہ نظر ہوگا ، مشاورت میں طے کیا جائے گا۔

اجلاس میں داخلہ ، خارجہ پالیسی ، معاشی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا میں سے شاہ محمود قریشی ، فواد چوہدری ، اسد عمر اجلااس میں شر خصجاوا ظہحمو ظہموا گیظہموا ظہپموا ظہموا ححموا ظہحموا ظہموا جموا ححموا جحموا جموا ل سر ب



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *