میں کورونا سے 13 اموات ، 545 نئے کیسز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 13 میضر

وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11852 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 545 نئے کیسز سامنے آئے۔ آج کورونا کے مزید 558 مریض صحتیاب ہوگئے۔ اس طرح سندھ میں اب تک کورونا کے 4492453 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور صوبے میں اب تک 337035 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 312337 ہوچکی ہے۔ جبکہ صوبہ بھر میں کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 5440 ہوگئی ہے۔ وقت 19258 مریض زیر علاج ہیں۔ میں سے 18601 مریض گھروں اور 61 مریض آئسولیشن سینٹرز پر زیرعلاج ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں 596 مریض زیرعلاج ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کورونا متاثرہ 538 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور اس وقت کورونا کے 51 مریض ہیں نٹی لیٹر

وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبہ بھر کے 545 کورونا کیسز میں 437 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ جن میں ضلع شرقی 145 ، جنوبی 119 ، وسطی 62 ، ملیر 48 ، غربی 32 اور کورنگی سے 31 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دیگر اضلاع میں حیدرآباد 20, سکھر اور ٹنڈوالہیار 14.14, سانگھڑ 10, میرپور خاص اور شہید بینظیر آباد 8.8, ٹنڈو محمد خان, تھرپارکر 6.6, مٹیاری 3, خیرپور 2, بدین, جامشورو, شکارپور اور ٹھٹھہ سے ایک ، ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.