ماہرہ خان ، مہوش حیات اور فواد خان کی ٹیلی ویژن پر واپسی

فلم اور ٹیلی ویژن کے فن کاروں کے مابین ہمیشہ ہی سے سخت مقابلہ رہا ہے۔ دونوں میڈیم کے فن کار ایک دوسرے کو اعلیٰ درجے کا فن کار ماننے کو تیار نہیں ہوتے۔ یہ سرد جنگ آج بھی جاری ہے۔ یہ حقیقت ہے آج کا ٹیلی ویژن ڈراما دُنیا بھر میں دل چسپی توجہ سے دیکھا جاتا ہے ، جب کہ فلم انڈسٹری ِاِا نڈسٹم شکاِن دنںوت رن گان دنںوت رن گ

پندرہ ماہ گزر گئے ، سنیما گھر بند پڑے ہیں اور نئی فلمیں گزرتے وقت کے ساتھ پُرانی ہوتی جا رہی ہیں۔ پچھلے چند برسوں میں ٹیلی ویژن انڈسٹری مندوں نے فلم انڈسٹری کے مردہ جسم کوشش کرتے ہوئے معیاری فلمیں داروں نے ٹیلی ویژن اسٹارز ان کوششوں کو سراہنے کے بہ جائے تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا. لالی وڈ والوں کا کہنا تھا کہ ٹیلی ویژن والے کیا فلم بنائیں گے ، یہ کام ان کے بس کی بات نہیں۔

ٹیلی ویژن ڈراموں کے سپر اسٹارز کو جب سنیما اسکرین پر پسند کیا لگا ، تو انہوں انے اپنے بنیادی اپنے بنیادی نیڈیم کور ع ڈراموں پر راج کرنے والی اداکارائوں اور اداکاروں کو جب فلموں کے ذریعے بھر میں غیر معمولی مقبولیت, ایوارڈز, شہرت اور دولت کی بارش ہوئی تو کے دماغ خراب ہوگئے. بعض فن کاروں کو ٹیلی ویژن ڈرامون نےشہرت کے ساتواں آسمان پر پہنچا دیا تھا ، وہ اسی میڈیم کو کم تر سمجھنے لي

موجودہ حالات میں جب فلم انڈسٹری کا ٹائٹینک ڈوبنے لگا, بین الاقوامی شہرت یافتہ فن کارہ مہوش حیات اور فواد ایک مرتبہ پھر ٹیلی کے ناظرین کے خود کو کا فیصلہ کرلیا رواں برس ٹیلی ویژن کے ناظرین ایک مرتبہ پھر سے اپنے پسندیدہ فن کاروں کی پر فارمینس گھر بیٹھے لطف اندوز ہوں گے۔

امید کی جا رہی ہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان, فواد مہوش حیات کی ٹیلی ویژن پر سے ڈراموں کے معیار میں آئے گی اور صحت مند مقابلے کی فضا قائم واضح رہے کہ ماہرہ خان اور فواد خان نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بالی وڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ماہرہ خان ، بالی وڈ کے کِنگ خان کی ہیروئن بنیں اور فلم ” رئیس ” میں آتنے بڑے اسٹار کے سامےنے جم کر ادکار فلم ” رئیس ” نے سو کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا۔ اسی طرح سپر اسٹار فواد خان نے بالی وڈ کی صورت حسینہ سونم کپور کے مدِمقابل 2014 میں ریلکی ہونےاب رلیز ہونے اب روط روم والہ تلبوم ” خُ والی تورم ” فلموں میں مصروفیت کی وجہ سے انہوں نے ٹیلی ویژن پر کام کرنا چھوڑ دیا تھا ، البتہ ٹی وی کمےشلز میں ضھے ت ت نر

PSL کے گانے اور بیٹل آف میں بھی ناظرین نے انہیں موسیقی کے جج کی حیثیت دیکھا اور پسند کیا ، فواد کے مداحیکوں خبری ہےم. نے ٹیلی ڈرامے میں جلوہ گر ہونے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ڈراما سیریل میں نامور اداکارہ عائشہ عمر کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ ڈرامے کا نام ” جو بچے ہیں سنگ سمیت لو ” بتایا جا رہا ہے۔ ممتاز ناول نگار فرحت اشتیاق کے ناول سے ڈرامے کا مرکزی خیال لیا گیا ہے۔ فواد خان کا سپرہٹ ڈراما ” ہمسفر ” تو ناظرین کو ضرور یاد ہوگا۔ ڈراما 2011 نشر ہوا تھا۔

ان کی تین چار نئی فلمیں ریلیز کے لیے تیار ہیں ، جیسے ہی گھر کُھلیں گے ، وہ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی۔ ان کی سب سے اہم اور بڑے بجٹ کی فلم ” مولاجٹ دی لیجنڈ ” کا سب کو بے چینی سے انتظار ہے۔ اس فلم میں وہ سپر اسٹار ماہرہ خان کے مدِمقابل ہیرو نظر آئیں گے۔ اسی طرح معروف پروڈیوسر اور اداکار شایان خان کی فلم”منی بیک گارنٹی ” میں جلوے بھکیریں گے۔ ان فلموں کی ریلیز کا فیصلہ کورونا ہی کرے گا۔ فی الحال تو وہ پھر سے ٹیلی ویژن اسکرین کی جانب لوٹ رہے ہیں۔

ماضی میں فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی نے کے دل جیتے تھے ، وہ دونوں ” ہمسفر ” ڈرامے سے لکھےدوں منحتوں ال نح ادوں منحتوں ن ماہرہ خان نے اپنا اسکرین پارٹنر بدل لیا ہے۔ وہ اب فضا علی مرزا اور نبیل قریشی کی فلم ” قائداعظم رندہ باد ” میں نامور اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتا نھی بہیر ط ساتھ نھی بہیر ط یہ حقیقت ہے کہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی نمبرون سپر اسٹارز میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کورونا وائرس کا ڈَٹ کر بہادری سے مقابلہ کیا اور اب وہ ٹیلی ویژن ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی۔

گزشتہ عیدالفطر پر انہوں نے زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان کے گانے کی وڈیو میں بھی بہ طور ماڈل کام کیا۔ دو تین برس قبل ان کی عیدالفطر پر ایک نہیں دو سپرہٹ فلم ریلیز ہوئیی تھیں۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ” پرے ہٹ لو ” میں ان کا آئٹم سونگ بھی بے حد پسند گیا, جب کہ جانب ہدایت کار احتشام الدین کی فلم ” سپر اسٹار ” میں بلال عباس کے ساتھ دل چسپ اور مرکزی کردار میں فلم بینوں کے دل جیتے۔

انہیں جیو فلمز اور شعیب منصور کی سپر ہٹ فلم ” بول ” میں نامور سنگر عاطف اسلم کے ساتھ بے پسند کیا گیا, جب کہ منصور کی ایک اور فلم ” ورنہ ” میں ماہرہ خان نے خواتین پر ہونے والے مظالم کی عمدہ عکاسی کی۔ ان کی دیگر ریلیز شدہ فلموں میں سات دن محبت ان ، منٹو ، بِن روئے اور ہومن جہاں شامل ہیں۔ انہوں نے ڈراموں اور فلموں میں مختلف نوعیت کے کردار ادا کیے۔ اب ایک مرتبہ پھر وہ ٹیلی ویژن ڈراموں میں جاندار کردار میں جلوہ گر ہونے کی تیاریاں کررہی ہیں۔ پانچ برس بعد وہ نئی نسل کے معروف اداکار عثمان مختیار کے مدِمقابل ڈراما سیریل میں نظر آئیں گی۔

ان کے ساتھ فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان بھی جلوہ گر ہوں گی۔ کبریٰ خان کو فلم ” جوانی پھر نہیں آنی پارٹ ٹو ” میں ہمایوں سعید کے ساتھ بے حد پسند کیا گیا تھا۔ ماہرہ ، نامور ڈراما نگار عمیرہ احمد کے مشہور ناول پر مبنی ڈراما سیریل ” ہم کہاں کے سچے پتھے ، یژ سچے تھے ، کے پپر ور مذکورہ ڈرامے کے ہدایت کار فاروق رند ہوں گے۔ ماہرہ خان نے اپنی ٹیلی ویژن پر واپسی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیلی ویژن کام کرنا مجھے اچھا ل۔ت

یہ حقیقت ہے کہ ٹیلی ویژن ہی میرا بنیادی حوالہ ہے ، میں نے ابتداء میں تمام شہرت پہچان اسی میڈیم کے ذریعے بنائی۔ پانچ برس دُور رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ فلموں میں بے حد مصروفیت تھی۔ آرٹسٹ کو ہم مختلف میڈیم میں تقسیم نہیں کر سکتے۔ ہم دل لگا کر کام کرتے ہیں ، خواہ وہ ٹیلی ویژن ہو یا فلم۔ دونوں میڈیم ہی ہمارے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ ٹیلی ویژن فلم سے بڑا میڈیم ہے ، پُوری دُنیا میں یہ بات مانی جا رہی ہے۔ ”

اب بات کرتے ہیں ٹیلی ویژن سے پہچان بنانے کے بعد فلموں میں دھماکے دار انٹری دینے والی گلیمر گگل مہوش حیات رل مہوش حیات انہوں نے ایک مرتبہ پھر ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مہوش حیات کے فیز کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ وہ اپنے پُرانے ہیرو ہمایوں اور مایا علی کے ساتھ ڈڈاما سگر ہو م سیر و یںر ہمایوں سعید اور مہوش حیات کو مختلف ٹی وی ڈراموں اور سپرہٹ فلم ” جوانی پھر آنی ” میں فلم ا۔ایون ے ن بے حدانون نے بے یدیانون نے بے حدیانون نے بے حدانون نے بے حدانون نے بے حدانون نے بے حدیاس

مہوش حیات نے 2014 میں ہدایت کار نبیل قریشی کی پہلی فلم ” نامعلوم افراد ” کے آئٹم سیونگ ” بی ” نی شہاات پہ بلنرد ے ارت پہ بللد قارئین ہم نے ٹیلی ویژن سے شہرت حاصل کرنے والے تین سپر اسٹار خان ، مہوش حیات ، فواد خان کے کیریئر ر ل ل یہ تینوں فن کار کمال کی اداکاری کرتے ہیں۔ چند برس فلموں میں کام کرنے کے بعد ایک مرتبہ ٹیلی ویژن ناظرین کی عدالت میں پیش ہونے جا رہے ہیں۔



About admin

Check Also

عید کا فلمی میلہ جیو فلمز نے لوٹ لیا

فلم ایک پاور فُل میڈیم ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں اس پر حکومتی سطح پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.