فردوس شمیم ​​نقوی کا اسمبلی رکنیت سے استعفے کا اعلان

0

پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی میڈیا سینٹر پہنچے ، جہاں فردوس شمیم ​​نقوی و دیگر نے اسمبلی میڈیا کارنر پر گفتگو کی ہے ہے

انہوں نے کہا کہ ہمیں اسمبلی کی کمیٹیز میں شامل نہیں کیا جارہا ، ہمیں بجٹ تقریر نہیں کرنے دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کل احتجاج کیا گیا تو رکنیت معطل کر دی گئی ، میں پی ایس 101 سے استعفے کا اعلان کرتا ہوں۔

فردوس شمیم ​​نقوی نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں مجھے وہ حق کرنے نہیں دیا جارہا ، اس لئے میں سمجھتا ہلکا میں سمجھتا ہلو کہ نس سام

اُن کا کہنا تھا کہ کل صبح استعفیٰ اسپیکر اسمبلی کو رائٹنگ میں دے دوں گا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *