سے پھر 23 اموات ، کل ہلاکتیں 22254

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے ما۔اب کی گئی مغیر ہےکم م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م ب

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 735 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 23 افراد وباء کے سامنے کی بازی ہار گئے, مزید 784 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 78 فیصد رہی۔

0

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 32 ہزار 153 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 1 ہزار 946 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل 9 لاکھ 1 ہزار 985 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 41 ہزار 133 ٹیسٹ کیئے گئے ، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 45 للاکھ 2 ہزٹاا 23 کور ن ٹیس

پاکستان بھر میں اب تک کُل 1 کروڑ 47 لاکھ 93 ہزار 793 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں زیادہ ہے, یہاں اب تک three لاکھ 46 ہزار 36 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں, یہاں کل ہلاکتیں بھی دیگر زیادہ ہیں جو 10 ہزار 740 ہو چکی ہیں.

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد three لاکھ 36 ہزار 507 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے کُل اموات 5 ہزار 427 ہو گئیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 37 ہزار 831 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات four ہزاگئیں ۔ار 311 ار 311

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 82 ہزار 619 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک کیسامنے آئے ہیں ، ج

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 27 ہزار 83 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 307 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 20 ہزار 256 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکے تیض۔ پاں کُل 582 تر او کُل 582 تر

گِلگت بلتستان میں 6 ہزار 60 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 111 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.