حقیقت ہے اپوزیشن بجٹ کو منظوری سے نہیں روک سکتی تھی ، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حقیقت ہے بجٹ کو منظوری سے نہیں روکا جاسکتا تھل شقا ہے

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اپوزیشن کے تمام ارکان ایوان ہوتے تو بھی بجٹ کو منظوری سے نہیں روک سکتے

انہوں نے کہاکہ وفاقی بجٹ 172 ووٹوں سے منظور ہوا ہے ، ایوان میں مینگل اور جماعت اسلامی کے ارکھےا۔ موجود نہیں ت ت

ن لیگی ترجمان نے مزید کہاکہ اس کے بعد اپوزیشن کےکل ووٹ 161 بنتے تھے ، ہماری تعداد سے فنانس بل پر کاوئی اثر نتہیں پڑن

انہوں نے یہ بھی کہاکہ اپوزیشن کا کام بجٹ کی خامیوں ، نقائص کی نشاندہی ہے ، پہلا بجٹ میں اپوزیشن کی۔ نشدیل ر بوڑی ت

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کو پےدر پے کئی بار یوٹرن لینے پڑے ، اپوزیشن کی مجوزہ 15 کلازز میں 35 ترامیم کی گئیں۔۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *