جولین اسانج کے خلاف گواہ بیان سے منحرف ، امریکا کے کہنے پر جھوٹی گواہی دی ، سگی تھورڈارسن

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکا حوالگی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ کیس کے مرکزی گواہ سگی تھورڈارسن نے جھوٹی گواہی دینے کا اعتراف کیا ہے۔

آئس لینڈ میڈیا کے مطابق منحرف نے کہا وزارتِ انصاف نے اُسے جھوٹی گواہی جوئی سے استثنیٰ پیشکش کی اور جھوٹی. کے گواہی دی۔

سزا یافتہ ہیکر سگی تھورڈارسن نے وکی لیکس کا اہم ہونے اور جولین اسانج کے کہنے پر کرنے کی و اااا رنے کی و اٹیا ان و د د د د د ر

جولین اسانج کی وکیل جینیفر رابنسن کا کہنا ہے کہ اس پیشرفت سے جولین اسانج کے خلاف امریکی مکمل طور پر بکھ۔ گیا پر بکھ۔ گیا ر بکھ۔ گیا ر بکھ۔ گیا

امریکہ میں جولین اسانج کو جاسوسی کے الزام میں 175 سال سزائے قید کا سامنا ہے۔ اُن پر خفیہ امریکی دستاویزات انٹرنیٹ پر شائع کر کے امریکی جنگی جرائم فاش کرنے کا الزام ہے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.