جنوبی افریقہ کی اعلیٰ ترین عدالت کی جانب سے سابق صدر جیکب زوما توہین عدالت پر پندرہ ماہ قید کی سزا سن د۔ گئی سزا سن د۔ گئی سزا سن دی گئی
جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زو ما کو بدعنوانی کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے پیش ہونے سے انکائی پر سزز سن
جج کا کہنا تھا کہ اس طرح کی نافرمانی, سرکشی قانونی ہے, سزا دینے کے سوا اور کوئی نہیں بچا, سابق صدر کو نافرمانی پر سے قانون کی حکمرانی, کا جائے گا, جیکب زوما 5 دن کے اندر خود کو قانون کے حوالےکردیں.
واضح رہے کہ سابق صدر جیکب زوما پر عائد الزامات پر انکوائری کمیشن کی سربراہی ڈپٹی چیف جسٹس کر رہے ہیں۔
جیکب زوما پر تقریباً پانچ بلین ڈالر مالیت کی بدعنوانی اور فراڈ کے 16 الزامات عائد ہیں۔