جرمنی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا

جرمنی نے افغانستان سے تقریباً دو دہائیوں کے بعد فوجیوں کا انخلا مکمل کر لیا۔

جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہمارے آخری فوجیوں نے بھی افغانستان چھوڑ دیا اور اب وہ گھر کی جانب گامزن ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برسوں کے دوران جرمنی کے پاس امریکا کے بعد فوج کا دوسرا سب سے بڑاکھا ب سے بڑاڑا دو دہ بڑوف م

امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فضائی اڈا ‘بگرام ایئربیس’اتوارتک خالی کر دیا جائے گا۔ امریکی فوجی جو سامان ساتھ نہیں لے جا رہے ، اُسے طالبان سے بچانے کےلیے تباہ کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نیٹو فورسز کے سربراہ جنرل آسٹن مِلر نے امریکی انخلاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ مکمل امریکی انخلاء سے افغانستان خانہ جنگی کی نذر ہو جائے گا۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *