بجٹ پر عملدرآمد کے بعد اپوزیشن فارغ ہوجائے گی ، شوکت ترین کا دعویٰ

وزیر خزانہ شوکت عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ پر عمل درآمد کے بعد اپوزیشن فارغ ہوجائے گی۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شوکت عزیز نے کہا کہ جب 40 لاکھ لوگوں کو گھر ملے گا ، صحت کارڈ بھی مل جائے گا۔ لوگوں کو کاروبار کے لیے بلاسود قرضے ملیں گے تو اپوزیشن فارغ ہوجائے گی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیڑھ کروڑ افراد کی انکم پروفائل ہمارے پاس سالانہ ڈھائی کرڑوڑ آاجمدن پر ٹیکس لاجا ر ٹیکس ایا و ٹیک اا د

اُن کا کہنا تھا کہ پہلی بار بجٹ میں غریب کے لیے روڈ میپ رکھا گیا ہے ، کم کریں گے ، چند سال میں خوشحالی ہوگی۔

شوکت ترین نے کہا کہ ہم عمل کرتے ہیں باتیں کرنے والوں میں نہیں۔

قومی اسمبلی میں فنانس ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ، اعتراضات مسترد ہونے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *