افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فضائی اڈہ ممکنہ طور پر اتوار تک خالی کردیا جائے گا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔
امریکی تجزیہ کار کے مطابق بگرام سے امریکی انخلاء طالبان کی بڑی علامتی اور اسٹریٹیجک کامیابی ہے۔
امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ امریکی اہلکار جو سامان ساتھ نہیں لے جارہے ، اُسے طالبان سے بچانے کے یے ل تباہ کررر
دوسری جانب افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کے سربراہ جنرل آسٹن مِلر نے امریکی انخلاء پر تشا ہے ک اظہر اُن کا کہنا ہے کہ مکمل امریکی انخلاء سے افغانستان خانہ جنگی کی نذر ہو جائے گا۔
غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں جنرل آسٹن مِلر نے کہ طالبان تیزی سے افغانستان کے بالخصاوص شہخمکوں ےئیدو پیشد موں ےیںد د یںم ںوں پیںد د م ترہے یںد بضہ یںر ترہے