آئسولیشن ختم ، پاکستانی کرکٹرز کی انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے مشقیں ، بارش کی بھی پروا نہیں کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل رائونڈر شاداب خان نے کہا مکمل فٹ ہوچکا ، بیٹنگ پر خاص توجہ ے رہا ہچھیوا ہ ترجیح بولنگ ہی ہے ، کوشش ہے پاکستان کے لیے زیادہ سے زیادہ آؤٹ کر سکوں۔ اگلے چند ماہ ہمیں مسلسل کرکٹ کھیلنی ہے۔ پریکٹس سیشنز میں فزیکل ٹریننگ پر توجہ ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں تین دن آئسولیشن میں گذارنے کے بعد پیر کو ڈاربی کائونٹی گرائعونڈ میں ۔رد شرونڈ میں شقیںرد شرونڈ میں مشقیں شردو بارش کے باعث اسکواڈ نے انڈور نیٹ سیشن میں حصہ لیا ، کھلاڑیوں کی مختلف گروپس میں نیٹ پریکٹس کی۔ ٹیم نے چار مختلف گروپس میں بیٹنگ ، بیٹنگ ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ کی۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور دیگر کوچز نے کھلاڑیوں کے ساتھ نیٹ پر مصروف وقت گذارا۔ ٹیم ڈاربی میں دو انٹر اسکواڈ میچ بھی کھیلے گی ۔پاکستان اور انگلینڈ تین ون ڈے اگور تین ٹی ٹوے ا اوٹرن کو ل ل اوٹرن ےس م۔ر اوجرن سس ل ل اوجرن ےوی ل ل او۔رن سس ل ل اوج وئ ل ل او۔رن ےس ل ل اوج وے ل اوج۔ یش و ل او۔ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے بالترتیب 6 اور 9 میچز کے بعد 40, 40 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں تاہم بہتر ریٹ کی بنیاد پر انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری اور پاکستان کو تیسری پوزیشن حاصل ہے. پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب نے کہا کہ ورلڈ چیمپئن صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا عزم لیے انگلینڈ آئے کنڈیشنز سے ہم آہنگی کی کوشش کررہے ہیں.اس مرتبہ بھی بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ کے خلاف سیریز تیاری کا اچھا موقع ہے۔ تین روزہ روم آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد گراؤنڈ کا رخ کرنے تمام کھلاڑیوں کے عزائم اور ششوصلے کڑیدا وصل اا ششوصل اڑیا کھوصوے ڑیڑیاگے ت ،وت رتگے رت رت کھ. اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محمد رضوان بھی شاندار فارم میں ہیں ، ملتان سلطانز کے چیمپئن بننے کے بعد ان کا اعتماد مزید بلند ہوگا۔ حارث سہیل کی واپسی سے مڈل آرڈر بیٹنگ مضبوط ہوگی ، بابر اعظم کی کارکردگی میں تسلسل ہماری ڈے ٹیب کا سب توے م شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *