کراچی میں کتوں کی رجسٹریشن شروع ، 250 روپے کا فارم ، 2000 میں رجسٹریشن ملے گی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل کو کتوں کے کاٹنے کے واقعہ بعد کنٹونمنٹ بوہےرڈ کلفٹن میں پالشدیع یںو وں یش رجس کر وں ج رجس

اس مقصد کے لیے جاری فارم کی قیمت 250 سو روپے رکھی گئی ہے اور ایک کتے کی رجسٹریشن کی فیس 2000 روپے ہوگی۔

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن حکام کے مطابق یہ اقدام زیر دفعہ 119 اورکنٹونمنٹ ایکٹ 1924 کے تحت کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں جاری کیے گئے فارم میں کتے کے کا نام, شناختی کارڈ نمبر, اپنے ساتھ کو رکھنے کا پتہ, نمبر, ای میل آئی کا رنگ, نسل, جنس رکھنے کا مقصد ظاہر کرنا ہوگا. کتے کی ویکسی نیشن کرانے کی تاریخ بھی فارم میں درج کرنا ہوگی۔

یہی نہیں بلکہ کتے کے مالک کے دستخط کے نیشن کارڈ ، کتے کی تصویر ، کتے مالک کے شناختی کا۔ڈ کی مپی ہ او م و ر کیو ن وس گئیع

ان تمام دستاویزات کی فراہمی کے بعد دفتر کے استعمال کے خانے میں رکھنے کی اجازت دینے یا نہ انکھ یا نہ ہےاوا ا نہ اوکھ ن ن ن ر کن

کنٹونمنٹ بورڈ حکام کے مطابق کتے کی رجسٹریشن کے لیے فارم کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر سے وصول کیے جا سکتے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *