پاکستانی خواتین کرکٹرز ویسٹ انڈیز سے مقابلے کیلئے تیار ، ٹریننگ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ایشیم۔م سے این اتویم سے این سن سن سر سر ن ٹیم کی اینٹیگا پہنچنے پر پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ منفی آئی تھی ، تین روز کی روم آئسولیشن م۔نفی رزلٹ کے بعد پکروٹوک ل تز م روٹوک لز ترم دوسرے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے فوری بعداسکواڈ ٹریننگ کا آغاز کر سکے گا۔ پاکستان اور پاکستان اے ویمن ٹیموں نے ویسٹ انڈیز میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنا ہے۔ پاکستانی کرکٹرانعم امین ا ب دورہ ویسٹ انڈیز کے چیلنج پر قابو پانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیز ایک معیاری ٹیم ہے اور ان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ ایک چیلنج ہے ، وہ ہمیشہ اہیں چیالنج ۔ا تطف اٹھ قومی ٹیم پہلی مرتبہ اینٹیگا میں کھیلے گی ، دورہ پاکستان کیلئے بہت اہم ہے۔ سیریز کیلئے ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ جویریہ خان, رامین شمیم, ریاض, انور, انعم امین, عائشہ عائشہ ظفر, ڈیانا, ثناء جاوید, جویریہ, طارق, منیبہ علوی (وکٹ کیپرز) ناہیدہ خان, نشرہ سندھو, نتالیہ پرویز ڈار, عمیمہ سہیل, صباء نذیر ، سعدیہ اقبال ، سدرہ امین اور سیدہ عروب شاہ۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *