ٹوکیو (جنگ نیوز) جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت وائرس کی ڈیلٹا قسم سے متاثر ہونے والے پانچ ممالک کے کھلاڑیوں کے شروع ہونے سے پہلے روزانہ بنیادوں پر سات روز تک ٹیسٹ کرنے کا بنایا ہے. برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لیانے سے چار کاہاے ےکہ ار رزواز ے چابق راوز تن ززور ر ن اولمپکس کا آغاز 23 جولائی سے ہو رہا ہے جو کورونا کی وبا کے باعث ایک سال کی تاخیر سے شروع ہو رہی ہے۔ جاپانی حکومت کی جانب سے جن غیر ملکی ایتھلیٹس کے کورونا ٹیسٹ کیے گے ان میں پاکستان ، بھارت ، نیپ ال نارت و نیپ ال ، نلیٹس یپ لت ٹیسٹوں کا سلسلہ یکم جولائی سے شروع ہوگا۔ اولمپکس کے وزیر تامایو ماروکاوا نے جمعے کو کہا تھا کہ یوگنڈا سے آنے والی اولمپک ٹیم ایک رکن میں ڈیل س وتر ل س وتر انہوں نے اس پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔