ویکسی نیشن سینٹرز کے کمپیوٹر آپریٹرز کو مکمل تنخواہ مل گئی

جیو نیوز کی خبر پر پنجاب حکومت حرکت میں آگئی ، ویکسی نیشن سینٹرز کے کمپیوٹر آپریٹرز کی آواز سن لی گئی۔

لاہور کے کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کے 300 سے زائد کمپیوٹر آپریٹرز کو 21 ہزار روپے ماہانہ کے حساب سیے تنخواہ دے د د

یاد رہے کہ آج ویکسی نیشن سینٹرز کے 300 سے زائد کمپیوٹر آپریٹرز نے three ماہ کا مکمل مکیعاوضہ نہ ملےھ کےڈاااا لےھ ڈیڈر پرا ن مری سن

کمپیوٹر آپریٹرز نے کہا کہ ملازمت دیتے وقت 18 سے 24 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا مگر ا م او م م د د رف رت یرف 16 لد

آپریٹرز نے موقف اختیار کیا تھا کہ تھرڈ پارٹی نے وصولیاں کرکے ہمیں کچھ بھی نہیں دیا ہے۔

اس موقع پر کمپیوٹر آپریٹرز نے ویکسی نیشن سینٹرز میں کام نہ کرنے کا اعلان کیا۔

محکمہ صحت پنجاب نے اس حوالے سے کہا کہ three ماہ پہلے تھرڈ پارٹی کے ذریعے آپریٹرز بھرتی کیے گئے تھے۔

صوبائی محکمہ صحت نے مزید کہا کہ جن ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی کی انہوں نے چھٹیاں کی تھیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.