اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام کے آخری عشرے کی مبارک ساع تیں گزار رہے ساع تیں گزار رہے ااعتیں گزار رہے ہلال عید نظر نہ آنے کی صورت میں, ممکن جمعہ, جمعۃالوداع ہو, لیکن یہ اتوار, بہرحال رمضان کا آخری اتوار میں سب مل افطار کریں زندگی وہی اپنی ڈگر پر لوٹ آئیں گے. تو اس خاص اتوار کے خاص اہتمام کے لیے کچھ تراکیب حاضرِ خدمت ہیں۔
اجزاء: قیمہ آدھا کلو, میدہ ایک کلو, میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچ, آدھا چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ, ادرک, لہسن کا ایک کھانے کا چمچ, پیاز (باریک کاٹ لیں) دو عدد, لال مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ, ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ, کالی مرچ (پسی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ, سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ, ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) تین سے چار عدد, ہرا دھنیا ایک گڈی, لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ اور تیل۔
: سب سے پہلے قیمہ دھو کر چھلنی میں رکھ میدے میں نمک, میٹھا سوڈا, اجوائن اور چار کے چمچ تیل ڈال کر طرح گوندھ لیں کے گیلے کپڑے لپیٹ رکھ دیں- اب تیل گرم کریں اور اس میں قیمہ, لہسن کا پیسٹ, کالی مرچ اور لال مرچ ڈال کر دیر پکائیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہوجائے-پھر ثابت دھنیا اور زیرہ ڈال کر دو تین منٹ تک مزید بھونیں- پھر چولھے سے اتار کر اس میں پیاز, ہری دھنیا اور لیموں کا رس شامل کرکے, ٹھنڈا کے لیے رکھ -کچوریوں کے لیے آٹے کے بنائیں اور ہاتھ گیلا کے ایک چمچ قیمہ بھر کر اچھی طرح بند کردیں اور دس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کچوریوں کو گولڈن براؤں ہونے تک ڈیپ فرائی کریں-
: گائے کا قیمہ ایک پاؤ, چکن قیمہ ایک پاؤ, کالی (کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ, سفید زیرہ (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ, دھنیا (کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچ, ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ، ہری مرچ (کُٹی ہوئی) چار سے پانچ عدد ، ہرا آدھی گڈی ، پودینا آدھی گڈی ، ڈبال روٹی کمکا یِ ال رڈاد ئقہ،ڈود ئقہڈود ئقہمود ئقہمود ئقہ مود چمد چمدود حمود حمود ح مود ح مود ح
ترکیب: گائے اور چکن کا قیمہ دھو کر چھلنی میں رکھ دیں, تاکہ ہوجائے.پھر ایک باؤل میں قیمہ ڈالیں اور ساتھ ہی مسالاجات شامل کر کے اچھی طرح مکس اب اس میں ڈبل روٹی کا چورا اور انڈا بھی مکس کردیں. ہاتھوں پر تیل لگا کر کباب بنائیں اور 10 سے 15 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔پھر تیل گگم کرکے کباب فرھائی الیں۔کیچپ کے سار سار
گول گپے کے اجزاء: میدہ ایک کپ اور تیل ایک کھانے کا چمچ۔
فلنگ کے لیے اجزاء: آلو (اُبلے ہوئے) ایک کپ اور کابلی چنے (اُبال لیں) ایک کپ۔ان داوناں کو معمیں اوا و معم ک
کھٹےمیٹھے پانی کے اجزاء اور ترکیب: املی (2 سے three گھنٹےتک بھگودیں) حسب ضرورت, چینی ایک کپ, لیموں دو عدد, سرخ مرچ پاؤڈر چائے چمچ, نمک حسب منشاء, پودینے کا دو کھانے کے چمچ اورسفید زیرہ (بھون لیں) ایک چائے کاچمچ .پہلےاملی کا گُودا نکال لیں۔اب ایک پتیلی میں املی کا گاڑھا پانی اور تمام اجزاء سا جوش دیں۔ٹھنڈا ہہونے پا ا ہونے پا ا ب گ
ترکیب: میدے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت گوندھ لیں۔ اور پھر اس کی پتلی سے روٹی بیل کے کٹر سے گول لیں۔یہ گول ٹکڑے ایک ٹرے میں رکھیں ٹھنڈے کپڑے ےے ڈھانپتے جائیں۔پھر تیل گرم کرکے ن رکے رم کرکے اگر کوئی گول گپا پُھولے نہیں ، تو اُسے پاپڑی کے طور پر استعمال کرلیں ، ضایع نہ کریں۔ افطار سے قبل گول گپوں کو تھوڑا سا توڑ کے اس میں آلو چنے بَھردیں اور کھٹاس کے ساتھ دستر خوان پر رکھ دیں۔
اجزاء: چکن (بون لیس) ایک پاؤ, نمک حسب ضرورت, کالی مرچ ایک چائے کا چمچ, سرکہ ایک کا چمچ, سویا سوس ایک چائے کا چلی ایک چائے کا چمچ, سموسہ پٹی دس عدد اور انڈا (پھینٹ لیں) ایک عدد.
ترکیب: چکن ابال کر ریشے کرلیں.پھر میں چار چمچ نمک, کالی سویا سوس, چلی سوس اور سرکہ ڈال منٹ تک پکا کر سموسہ کو تین انچ کا چوکور پیس بنالیں اور چکن کا آمیزہ رکھ کے دو سائیڈز پر انڈا لگا کے اور بند کردیں ، پھر جو شیپ دینی ہے ، وہ دے کر فرائی کرلیں۔
(صنوبر اسلم ، جہلم)