فیس بک پر اینی میشن کی آزمائش

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے۔ اس کی ذریعے اب صارفین اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینی میشن شامل کرسکتے ہیں۔ جب بھی آپ نیوزفیڈ منتخب کریں گے فیس بک بیک گراؤنڈ میںاینی میشن کے آپشن فراہم کرے گا۔ اس میں سے آپ اپنی پسند کی اینی میشن منتخب کرسکتے ہیں۔

انتخاب کے بعد دیگر صارفین بھی اس کو دیکھ سکیں گے۔ بعض صارفین کو یہ آپشن ازخود فراہم کیا گیا ہے۔ نیوز فیڈ پر شیئر یورری ایکشن ان اے پوسٹ کے نام سے لکھا تو یہی وہ آپشن ہے جو اینی میشن منتخب کرکے اکے فیڈ یں شرال اےے فیڈ میں شتمل

اگرچہ یہ ایک دلچسپ آپشن ہے لیکن بعض ماہرین ہے کہ ہر شخص اپنی نیوز پر اینی میشن ڈالےگا تو کے دوران کافی اینی آئیں گی, اس کا حتمی فیصلہ اور کی کی تشہیر کے لیے یہ ایک بہترین آپشن ضرور ہوسکتا ہے. اس طرح وہ اپنے فالوورز اور مداحوں کو نئے انداز میں اپنی مصنوعات سے آگاہ کرسکتے ہیں۔



About admin

Check Also

شمسی توانائی کے میدان میں حیران کن ترقی

اگر ہم غور کریں تو شمسی توانائی کے کمالات بے شمار ہیں جن سے ہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *