عید الفطر کے موقعے پر عموما شیریں, میٹھے پکوانوں اہل خانہ اور گھر آئے مہمانوں کی کی جاتی ہے.تو لیجیے, تہوار عین مناسبت سے چند روایتی کی تراکیب پیش خدمت ہیں.اور ہاں, امسال 17 جون کو فادرز ڈے بھی منایا جارہا ہے, تو آپ اپنے ہاتھوں سے ان میں سے کوئی ڈش اپنے والدِ محترم کے لیے بھی بنا سکتے ہیں۔
شاہی قوامی سویّاں
: دودھ ڈیڑھ گلاس, سویاں ایک پیکٹ, تیل دو کھانے کے بادام, پستہ, کاجو (باریک باریک کاٹ لیں) حسب ضرورت, چھوٹی الائچی پانچ آدھا کپ, زعفرانی رنگ دو چٹکی, کھویا آدھا کپ اور چاندی ورق.
: ایک پتیلی میں تیل گرم کرلیں ، پھر اس میں سویّاں ڈال کر برائون ہونے تک بھون لیں۔ اب سویّاں نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں اور اسی تیل میں سبز الائچی ڈال کر سا فرائی کریں اورسویّاں شامل کر کے مزیدل پھر دودھ میں زعفرانی رنگ گھول کر سویّوں میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ جب دودھ خشک ہونے لگے ، تو چینی شامل کردیں۔ چینی اچھی طرح گھل جائے ، تو آدھا کھویا اورآدھے ہی بادام ، پستے ، کاجو ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ چولھا بند کر دیں اور سویّاں باؤل میں نکال کربقیہ کھویا اور خشک میوہ جات چھڑک کر چاندی کے ورق سے سجا دیں۔
سویّوں کی کھیر
اجزاء: دودھ ایک لیٹر, سویاں ایک پیکٹ, بادام, پستہ, کاجو (باریک کٹے ہوئے) دس, دس عدد, کشمش پندرہ سے بیس, چھوہارے (کٹے ہوئے) چھے عدد, سبز الائچی پانچ عدد, گھی تین کھانے کے چمچ اورچینی حسب منشاء.
ترکیب: پہلے دودھ اُبال لیں۔ پھر پتیلی میں گھی گرم کرکے ، اس میں بادام ، پستے ، چھوہارے ، کاجو کشمش ڈال کر ہلا یںا فرائی کایںاا سا فرائی کایںا ال ل اوکڑکڑ ل ل اویّ ل ل او ل ل اویّ ل ل او ب جب سویّاں اچھی طرح سے بُھن جائیں ، تو ان میں دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ دودھ گاڑھا ہو جائے۔ پھر اس میں چینی اور آدھے تلے ہوئے ڈرائی فروٹس شامل کرکے مزید پانچ منٹ تک پکنے دیں۔ جب دودھ اچھی طرح گاڑھا ہوجائے اور سویّوں کی شکل پیسٹ کی طرح ہوجائے ، تو چولھا بند کر دیں۔ ڈش میں نکال کر اوپر سے باقی ڈرائی فروٹ سجادیں۔
زردہ اسپیشل
اجزاء: چاول آدھا کلو, چینی آدھا کلو, تیل تین کھانے کے چمچ, منقی (بیج نکال کر) دس عدد, کھوپرا (باریک کٹا ہوا) دوکھانے کےچمچ, بادام (کٹے ہوئے) بیس عدد, پستہ (کٹا ہوا) بیس عدد,[
: چاول صاف کرکے تین گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔ پھر ایک بڑے کھلے منہ کے برتن میں ایک کلو میں رنگ گھول کر ابلنے کے لیے پانی ابلنے لگے, تو اس میں دیں.جب چاول ایک کنی تو نتھار کر جالی میں رکھ دیں.اب ایک چھوٹے برتن میں گھی ڈال کر الائچی کا تڑکا لگائیں ۔پھراس میں کی تہہ لگائیں ، پھرچینی کی۔اس طرح تہہ بچھاتی جائیں۔پھر تین سے منٹ لیے ڈھک کر ہلکی آنچ پر رکھ جائے۔ اس کے بعد ڈھکن ہٹا کر پتیلی کو کپڑے سے پکڑ کرہلائیں ، تاکہ چاول اوپر نیچے ہوسکیں۔ چمچ ہرگز استعمال نہ کریں ، ورنہ چاول ٹوٹ جائیں گے۔ چینی کا شیرہ اچھی طرح مکس ہوجائے, تو آدھا کھویا, آدھے ہی بادام, اور منقی ڈال کر اسی طرح پتیلی ہلا کر مکس اور دو منٹ تک دم پر رکھ پھر چولھا بند کرکے, ڈش میں نکال کر باقی اجزاء اور گلاب جامن سے سجا دیں ۔لیجیے ، مزے دار زردہ تیار ہے۔
کسٹرڈ سویّاں
: دودھ (فل کریم گاڑھا) ایک لیٹر, چینی آدھا کپ, رنگین سویاں ایک کپ, کسٹرڈ (اسٹرابیری فلیور) دو کھانے کے چمچ, بادام (باریک کٹے ہوئے) دس عدد, پستہ (باریک کٹا ہوا) دس عدد اورکنڈینسڈ ملک آدھا کپ .
: دودھ اُبال لیں۔ پھر اس میں رنگیں سویّاں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب دودھ تھوڑا گاڑھا ہوجائے ، تو تھوڑے سے دودھ میں کسٹرڈ گھول کر شامل کریں اور قریباً پانچ منٹ تک پکنے د اب اس میں چینی ڈال دیں ، جب تک اچھی طرح نہ جائے ، ہلکی آنچ پر پکاتی رہیں۔گاڑھا پر کاس میں کنڈین ڈ ِال ا ونر ۔ر دور دا ونر ِر د ور در د ور کر دونر ۔ر د ور کر دون پھر کسی باؤل میں نکال کر اوپر سے بادام ، پستہ چھڑک دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کھائیں۔
(نزہت جبیں ضیاء)