سپین کے مزیدار کھانے جو سب کھا سکتے ہیں!

سپین بہت سی چیزوں کے لئے مشہور سر زمین فٹ بال, لمبے اور گرم دن محض مثالیں ہیں.یہ وہ سرزمین کے جزیرے اور یورپ کی علاوہ سپین کے کھانے اپنی ورائٹی اور ذائقوں کے لحاظ سے پوری دنیا میں آپ ہیں.سپین کے کھانے علاقائی کیوژن تاریخی واقعات سے معاشرتی ضروریات کو ملحوظ رکھتے ہوئے بنائے ہیں .جغرافیائی حیثیت اور بنانے کے طریقہ اور مصالحہ جات پر اثر انداز ہوتی ہے.سپین کے کھانوں کا ذائقہ یہاں کی تاریخ کی بھی عکاسی کرتا ہے.

سپین کے کھانوں میں ورائٹی اس کی جغرافیائی حیثیت سے نہیں بلکہ قدیم تاریخ کے باعث ہے بہت سے لوگوں نے حکومت کی اور یہاں کے کھانوں کو مثال کے طور پر یونانی ہزاروں سال پہلے سپین میں اور انہوں نے اولیوز متعارف کروائے .بعد ازاں مسلمانوں نے سپین پر کی تو مصالحہ وہاں کے .اس کھانا بنانے کے طریقہ کار اور مصالحہ کے مطابق مختلف ہوتے ہیں.سپین کے کھانوں مہک اور ان کے تنوع سیاحوں کی کا مرکز رکھتے ہوئے سپین کے کی تراکیب قارئین کے زیر نظر ہیں:

اسپینش آملیٹ

:

گائے کا قیمہ۔ایک کلو

مٹر (اُبلے ہوئے) ۔دوپیالی

انڈے. چار عدد

پیاز (باریک کٹی ہوئی) ۔ایک عدد

فرنچ بینز (چھوٹے کٹے ہوئے) ۔چار عدد

آلو (اُبلے اور چھوٹے کٹے ہوئے) ۔دو عدد

کالی مرچ (کُٹی ہوئی)۔ ایک چائے کا چمچ

پنیر (کدوکش) ۔دوکھانے کے چمچ

بیسن۔تین چائے کے چمچ

دودھ۔ایک پیالی

نمک. حسب ذائقہ

زیتون کا تیل۔ ایک کھانے کا چمچ

:

انڈوں کی سفیدیوں اور زردیوں کو الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکڑک بیڑکی مدد سے خوب پھینٹیں۔ زردیوں کو الگ پھینٹ لیں اس میں آلو ، مٹر ، پیاز ، فرنچ بینز ، بیسن اور دودھ ملا لیں۔ فرائنگ پین کو تیل سے چکنا کریں اور پھر سفیدی پھیلائیں۔ اس پر زردی ، زیتون کا تیل ، پنیر ، کالی مرچ اور نمک ملاکر چند منٹ تک دہرا کر چند میںنک تک پکا کاور ل

اسپینش فریٹیٹا

:

انڈے. چار عدد

آلو (اُبلے اور سلائس میں کٹے ہوئے)۔ دو عدد

(کٹا ہوا)۔ آدھا کپ

ہرا دھنیا (کٹا ہوا)۔ ایک چوتھائی کپ

چیڈر چیز (کَش کیا ہوا)۔ ایک چوتھائی کپ

کالی مرچ (کُٹی ہوئی) ۔ایک چائے کا چمچ

ہری مرچ (چوپڈ)۔ دو کھانے کے چمچ

نمک. حسبِ ذائقہ

آئل. حسبِ ضرورت

:

گرم آئل میں پیاز ہلکا فرائی کرکے نکال لیں.اب انڈوں میں فرائیڈ آلو, ہرا دھنیا, ہری مرچ, کالی چیز اور نمک مکس پین میں آئل گرم کریں.انڈوں کے آمیزے کا بنالیں.کاٹ کر گرم گرم سرو کریں.

اسپینش رائس

:

چاول (اُبلے ہوئے)۔ تین پیالی

نمک. حسبِ ذائقہ

لہسن (پیسٹ) ۔دوسے تین جوئے

پیاز (باریک کٹی ہوئی) ۔دوعدد

(چوکور کٹے ہوئے) ۔تین عدد

زیتون (باریک کٹے ہوئے) ۔آدھی پیالی

مشروم (باریک کٹے ہوئے) ۔دو پیالی

شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ۔دو سے تین عدد

اجوائن. آدھا چائے کا چمچ

کالی مرچ (کٹی ہوئی) ۔آدھا چائے کا چمچ

اولیو آئل ۔تین کھانے کے چمچ

:

فرائنگ پین میں اولیو آئل کو ہلکا سا گرم اور پیاز کو ذرا سا نرم ہونے فرائی کریں.پھر اس میں مرچ ڈال کر دو سے تک فرائی کرلیں.ٹماٹر, مشروم کرکے three سے four منٹ تک فرائی کرنے کے بعد چاول شامل کردیں.تیز آنچ پر فرائی کرتے ہوئے نمک ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال دیں۔ چاول کے ساتھ جب ساری چیزیں مکس ہو جائیں اور خوشبو آنے لگے چولہا بند کردیں ، اور گرم گرم اسپینیں رائس کے مزے لاس کے مزے ل

گیز پاچو کولڈ اسپینش سوپ

:

ٹماٹر کا جوس۔ تین کپ

ٹماٹر (سلائس) ۔تین عدد

کھیرا۔ایک عدد

شملہ مرچ (کٹی ہوئی)۔ ایک عدد

پارسلے. ایک کھانے کا چمچ

سرکہ ۔ایک کھانے کا چمچ

لیموں کا رس۔ایک عدد

نمک ۔حسب ذائقہ

لہسن. ایک سے دوجوئے

:

بلینڈر میں ٹماٹر کا جوس ، ٹماٹر ، کھیرا ، ہری شملہ مرچ ، پارسلے ، سرکہ ، لیموی ںس ، نمک الوڈ رس ، نمک الو س س نمک او س یں۔ٹھ

پائن ایپل پینا کولاڈا

:

کریم ۔ایک پیکٹ

دودھ. ایک پاؤ

پائن ایپل ایسنس۔ چند قطرے

جیلٹن. دو کھانے کے چمچ

پانی. ایک چوتھائی کپ

ساس کے لئے:

پائن ایپل۔ آدھا کپ

کاسٹر شوگر ۔دو کھانے کے چمچ

کارن فلور ۔ایک کھانے کا چمچ

:

ایک پین میں کریم ، دودھ اور کاسٹر شوگر ڈال کر ابالیں۔اب چولہے سے کر پائن ایپل ایسنس ایںمل جیجیان کا م ل ر ر

ساس کے لئے:

پائن ایپل کو چاپر میں ڈال کر پیس لیں۔پھر اس میں کاسٹر اور کارن فلور پانی میں گھگزول پلیٹر میں پیل ائوا یپ ل ر ل ر ر سر ر سر سر سر ر

اڈوبو اسپائسی چکن

:

چکن بریسٹ (ہڈیوں کے ساتھ)۔ آدھا کلو

لال مرچ (سوکھی) ۔تین سے چار عدد

ہری مرچ۔ تین عدد

اوریگانو ۔آدھا چائے کا چمچ

لہسن کے جوئے ۔تین سے چار عدد

ٹماٹر. ایک عدد

چکن کیوب ۔ایک عدد

سرکہ ۔تین کھانے کے چمچ

کالی مرچ (ثابت) ۔ایک چائے کا چمچ

دار چینی۔ ایک درمیانہ ٹکڑا

لونگ ۔چار سے پانچ عدد

زیرہ (ثابت) ۔آدھا چائے کا چمچ

تیز پتا۔ ایک عدد

نمک. حسب ذائقہ

تیل ۔تین سے چار کھانے کے چمچ

ایلومینیم فوئل۔ حسب ضرورت

:

پہلے چکن بریسٹ دو حصوں میں کاٹ کر اسٹیک ہیمر پریس کر لیں, تاکہ ریشہ نرم ہوجائے.اس کے مرچ کو ابال کر بلینڈر ڈالیں.ساتھ میں ہری مرچ, اوریگانو, کے جوئے, ٹماٹر, چکن کیوب اور سرکہ شامل کرکے خوب اچھا سا پیسٹ تیار کرلیں۔اگر ضرورت ہوتو تھوڑا سا پانی ڈال سکتے ہیں۔ پھر اسے ایک طرف رکھ دیں.اب خشک مصالحہ پیسنے والی میں ثابت کالی مرچ, دار چینی, لونگ, زیرہ پتا شامل کرکے پیس لیں.جب بن جائے تو اسے ٹماٹر سوس میں شامل کردیں.ساتھ ہی نمک بھی ڈال دیں.اب چکن کو اس سوس میں خوب اچھی طرح سے نیٹ کریں.گرل پین میں تھوڑا سا کرکے انھیں گرل کرلیں.جب سے تھوڑا سا گولڈن تو ایلومینیم فوئل میں لپیٹ کر گریڈ پر آٹھ سے دس منٹ تک بیک کرلیں.آخر میں انھیں نکال کر ابلے چاول یا بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

مینگو ریتا

:

آم. ایک عدد

کوکونٹ ملک ۔ایک کپ

سبز فوڈ کلر۔ ایک چائے کا چمچ

لیموں کا رس۔ دو کھانے کے چمچ

شہد. دو کھانے کے چمچ

چینی ۔چار کھانے کے چمچ

نمک. چوتھائی چائے کا چمچ

برف. حسب ضرورت

:

آم کو چھیل کے اس کا گودہ ، لیموں کا رس ، شہد ، چینی ، نمک کو جوسر بلینڈر میں ڈال کے بلینڈکریں۔ پھر کوکونٹ ملک اور سبز فوڈ کلر شامل کرکے بلینڈکرلیں۔سرو کرنے سے پہلے برف شامل کرکے بلینڈکریں اور پھر سرو ر

چکن ود ایلے پینو سوس

:

چکن فلے (بوٹیاں) ۔چار عدد

انڈے کی سفیدی۔ دو عدد

برف کا پانی۔ ایک پیالی

سفید مرچ (پسی ہوئی)۔ ایک چائے کا چمچ

میدہ ۔دو کھانے کے چمچ

تیل (تلنے کے لیے)۔ حسب ضرورت

نمک ۔حسب ذائقہ

سوس کے لیے:

ہری مرچ (بڑی)۔ تین عدد

یخنی. ایک پیالی

فریش کریم ۔آدھا پیکٹ

چیڈر چیز۔ ایک چھوٹا پیکٹ

میدہ ۔دو کھانے کے چمچ

مکھن. دو کھانے کے چمچ

نمک. حسب ذائقہ

یخنی کے لیے:

لہسن. ایک ڈلی

تیز پتا۔ ایک عدد

کالی مرچ ۔چار عدد

چکن کی ہڈیاں۔ تھوڑی سی

پانی. دو سے تین پیالی

نمک ۔حسب ذائقہ

پارسلے ۔چھڑکنے کےلئے

:

پہلے چکن بوٹیوں کو اچھی طرح دھوکر چھلنی میں رکھیں.ایک میں برف کا پانی اور انڈے کی سفیدی پانی, میدہ, نمک اور پسی مرچ ملاکر اچھی طرح پھینٹ تاکہ گاڑھا آمیزہ بن جائے.پھر چکن بوٹی کو آمیزے میں ڈبو کر تیل میں ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔

یخنی کے لیے:

ایک دیگچی میں چکن کی ہڈیاں ، پانی ، لہسن ، کالی مرچ ، تیز پتا اور نمک ڈال کر یخنی تیار اور چھان کر رکھ دیں۔

سوس کے لیے:

ایک کڑاہی میں مکھن گرم کرکے ٹکڑے کی ہوئی بڑی ہری مرچ کو اسٹر فرائی کریں۔ پھر اس میں میدہ شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور چولہے لیں.جب ذرا ٹھنڈا ہو جائے تو اس تیار یخنی ڈال کر چلاتے سوس گاڑھی ہو جائے تو فریش کریم چیڈر چیز شامل آخر میں ایک ڈش میں چکن ڈال کر تیار سوس ڈالیں اور اوپر سے تھوڑے پارسلے چھڑک دیں۔مزے چکن ایلے پینو تیار ہے۔

کریمہ کیتلینہ

:

دودھ. آدھا کلو

دار چینی۔ ایک انچ کا ٹکڑا

(چھلکے)۔ ایک عدد

انڈے کی زردی۔ چار عدد

آئسنگ شوگر۔ آدھا کپ

کارن فلور ۔ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ

جائفل (کُٹی ہوئی) ۔ایک چٹکی

:

ایک پین میں دار چینی, دودھ اور لیموں کے چھلکے کر ابال لیں.ابال آجائے تو اسے لیموں کے چھلکے الگ ایک طرف رکھ دیں.اب پیالے میں انڈے زردی اور مکس کرکے پھینٹ جب وہ فلفی ہو جائے تو دودھ کے آمیزے میں کرلیں اور اس میں کارن فلور اور جائفل کرکے گاڑھا ہونے تک اسے اوون پروف اور پہلے دو ۔کلر آجائے تو نکال کر ٹھنڈا کیںل روا ر ر وا



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.