سستی سبزی بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں دکاندار کو سستی سبزی بیچنا مہنگا پڑگیا ، اس پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق دکاندار نے مقررہ نرخوں پر سبزی نہ بیچ کر جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ کے حکم پر دکاندار کو 15 جون کو گرفتار کیا گیا ، 16 جون کاو مقامی عدالا مقامی عدالت ن کوند رد

پولیس کا کہنا ہے کہ دکاندار وقاص کے خلاف اسپیشل مجسٹریٹ نے تھانہ سٹی رائیونڈ میں مقدمہ درج کروایا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق دکان پر اشیا کی فہرست آویزاں نہ تھی اور سبزی سستی بیچی جارہی تھی۔

دکاندار بھنڈی مقرر کردہ قیمت 95 کی بجائے 73 روپے ، جبکہ ٹماٹر مقرر کردہ قیمت 50 روپےکلو کی بجائے 25 ر۔وپے فی کل وتروت ت

ایف آئی آر کے مطابق دکاندار بینگن مقرر کردہ نرخ 60 فی کلو کی بجائے 52 روپے میں فروخت کر رہا تھا۔

0



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.