زلفی بخاری کا مبینہ دورہ اسرائيل ، دفترخارجہ خبرکی تردید کرے تو مان لیں گے ، خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے بھی حکومت سے مطالبہ ہے کہ اگر حکوجہی میں جرات ہے ت و خاخد بخ بجہ ترد بد بخ برد بجد اد بس سر ترد

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے دستگیر نے کہا کہ زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل جو تاریخ بتائی گئی ہے وہ معاون خصوصی تھے, لہذا ضروری ہے حکومت اس کی تردید کرے.

زلفی بخاری کی اسرائیل کے خفیہ دورے سے متعلق افواہوں کی تردید

واضح رہے کہ وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری برس نومبر میں اسرائیل کے خفیہ د دورے سے سے سشال اکید وکی د ر تہرد

زلفی بخاری نے ایسی تمام رپورٹس کو بے بنیاد اور احمقانہ قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ساری زندگی میں کبھی اسرائیل نہیں گئے۔

انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں کئے گئے دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ ان میں کوئی صداقت نہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.