تیزاب پھینکنے کے واقعات آئے تو شرمین عبید والی فلم بن گئی ، ڈی جی رینجرز سندھ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے شرمین عبید چنائے کو ملے پار ای اب ر ر

کراچی میں منشیات کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب میں رینجرز میجر جنرل افتخارحسن نے کہا کہ تیزاب پھینکنے واقعات آئے تو شرمین عبید چنائے والی فلم مل

انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی فیملی کے ساتھ کیا ہوا؟ آپ کو پتا ہے؟ اور پھر ایک اور واقعہ ہوگیا ، وہاں ایک شخص کی داڑھی مونڈ دی گئی۔

ڈی جی رینجرز نے مزید کہا کہ کینیڈا جیسے واقعات کراچی میں ہوتے تو اب تک کو خطرناک ترین شہر قرار ےدے دیا جتاچکا ہدے دیا جتاچکا

اُن کا کہنا تھاکہ ملک میں تیزاب پھینکنے کے three واقعات سامنے آئے تو اس پر شرمین عگیبید چنائے والی فا۔م بسن ے اور ف

میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے یہ بھی کہا کہ لندن میں 800 سے زیادہ تیزاب پھینکنے کے واقعات ہوھی غ اکب فن ن ب

انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں چاقو مارنے کے 10 ہزار کیسز ہوئے ، کسی کو پتا نہیں چلا ، آپ کے خیال میں کیا لند ال میں کیا لند ار بھیھیا لندن اب بھیھی

ڈی جی رینجرز نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ سال نیویارک میں 1638 یا 1688 مسلح ڈکیتیاں ہوئیں ، کراچی میں 280 ہوئیں۔

اُن کا کہنا تھاکہ ہم اتنے برے نہیں جتنا ہمیں برا بنایا جاتا ہے اور ہم خود کو برا سمجھنے لگتے ہیں۔

0

انہوں نے کہا کہ پراسیکیوشن پولیس کے پاس ہے ، ہمارے پاس نہیں ہے ، سابق سی سی او کراچی کے ساتھ پائیوسیکی نھی ٹیم ب ب

ڈی جی رینجرز نے یہ بھی کہا کہ پروسیکیوشن ٹیم کی وجہ بلوچ کی 5 مقدمات میں شناخت ہوئی ، رینجرز دیگر ادانرز دیگر ادار مر مغل مر م

اُن کا کہنا تھاکہ ہم سے کراچی کے کاروباری شخص نے کہا کہ جس دن رینجرز یہاں سے گئی وہ لاہور منتقل ہوجائےگا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.