اسلام آباد میں پولیس سائیکل اسکواڈ متعارف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس سائیکل اسکواڈ متعارف کرادیا گیا ہے۔

سائیکلوں پر سوار خواتین اور مرد پولیس اہلکار شہر میں چھوٹے موٹے جرائم اور مسائل دور کرنے کےا سر ا۔جام دا سر ا۔جام د

پولیس سائیکل اسکواڈ شہریوں کے لیے کس قدر مددگار ہے؟ پارک میں کھیلتے کسی بچے کو کوئی مسئلہ ہو ، کسی نے غلط پارکنگ کردی ہو ، حادثہ ہو یا معمولی جھگڑا۔

ایسے بہت سے مسائل کا حل اب پولیس سائیکل اسکواڈ کے پاس خواتین اور مرد پوکےلیس اہہلاروں پر مت ل ب م پر مشت ع بد

پولیس سائیکل اسکواڈ کو باقاعدہ تربیت بھی دی گئی ہے ، یہ اسکواڈ شام 5 سے رات eight بجے تک فرائض سر انجام دے رہا ہےرائض رہا ہےرائض رہا ہے

پولیس حکام کا کہنا ہے اس اسکواڈ کا دائرہ کار جلد پورے اسلام آباد تک بڑھایا جائے گا۔

پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی ، اس سلوگن پر پولیس سائیکل اسکواڈ کے ذریعے کافی حد تک ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *