یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکیج میں 6 ماہ کی توسیع کی سمری تیار

یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم عمران خان کے پیکیج میں 6 ماہ کی توسیع کی سمری تیار کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر 30 جون کے بعد چینی ، آٹا ، گھی ، دالوں اور چاول پر سبسڈی جاری درکھنے کی۔ وگئی ہے

ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار سمری منظوری کے لئے کل اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اج اس میں پیش کر

وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکیج رواں ماہ 30 جون کو ختم ہو رہا ہے ، اس لیے ریلیف پیکیج مہے۔د م جک تا س March 31, 20

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر پیکیج کے لئے 71 ارب روپے منظوری کئے تھے ، یوٹیلیٹی اسٹ اا پر ر ن بر شی 2020

حکام یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق ان کے اسٹورز پر ڈیڑھ سال سے چینی کی قیمت 68 روپے فی کلو مقرر ہے۔

حکام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 800 روپے مقرر ہے جبکہ گھی کی قیمت 170 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.