گیس بندش کے پیداواری سرگرمیوں پر اثرات پر اہم اجلاس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت سندھ انڈسٹریل رابطہ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی نے بیتایا کہ اا بیتایا کہ گیاا کی سن س سے اس کی سن س سے بنتیا کہ پیاس کی سن سے

اجلاس میں ایم ڈی سوئی سدرن ، سی ای او ایس ڈی سی ایل ، سی ای او کے الیکٹرک نے شرکت کی۔

کراچی چیمبر اور صنعتی علاقوں کی انجمنوں کے نمائندے اور خرم شیر زمان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس موقع پر بجلی ، گیس کی فراہمی اور صنعتی علاقوں کے دیگر امور پر اتباد ۔ر اتباد ہ ال کیر تباد ہ ال کیر

کمیٹی اراکین نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ ایس ایس جی سی صنعتوں کو گیس کی فرپڑاگئیمی معطل کی مو گا س بنپید شر س بنپید را

ایم ڈی سوئی سدرن نے کمیٹی کو بتایا کہ مرمت کے باعث ایکسپورٹ سے وابستہ نہ ہونے والی کی گیس بند کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیپٹیو بجلی گھروں کوگیس فراہمی میں بھی 50 فیصد کمی ہوئی ، ان اقدامات کا مقصد ہائشیا صا مقصد رہائشیا صا نین ب و صنرفین کو د

ایم ڈی سوئی سدرن نے یہ بھی کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کو آگاہ کردیا گیا تھا ، کے پی ٹی گی س ٹرمینل وبےالی کا کاے مت ل ا کا ت ل ل

اُن کا کہنا تھاکہ صنعتی یونٹوں کو گیس کی فراہمی 10 جولائی تک بحال کردی جائے گی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *