گھر میں موضوعاتی لائبریری بنانا

آجکل ڈیجیٹل لائبریری اور ای بکس کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ آن لائن ” کلائوڈ کمپیوٹنگ ” پر ہر وقت موجود کتب و جرائد اور اخبارات و ہرسائل نے ذایتی لہےائبر ریت کا کیب بر ریت کا کیب ن یاخت مد لیکن جو ادیب, محقق اور تاریخ دان تحریر کے شعبے سے وابستہ ان کے لئے ذاتی موضوعاتی لائبریری ہے اس کی اہمیت احساس اس وقت ہوتا ہے, جب ضرورت پڑنے پر کتاب نہ ملے. ایسی”حوالہ جاتی کتب ” کسی بھی شاعر و افسانہ نگار ، ناول نویس ، محقق و مورخ کی تحقیق وک ۔کادیے لیے آکتیجن ر برصغیر میں ادبا و علما اور محققین کے ” ذاتی کتب خانے ” اس خطے کی روایت رہے ہیں۔

موضوعاتی لائبریری کیوں بنائیں؟

گھر میں ذاتی لائبریری کی موجودگی اہل خانہ کے ذوق و شوق کی عکاس ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ پسندیدہ مصنفین کی کتابیں بک شیلف میں سجانا اور پڑھنا ہمارا ادبی اسٹائل رہا ہے۔ ادیبوں ، دانشوروں اور محققین کو اپنی تحریر یا کتاب کو مصدّقہ اور کے لیے ایسی ک ادیب و محقق ہر کتاب ، تراشے ، تصویر و لفظ کو مقدس جانتے ہیں۔ اگر آپ نے بھی یہی ذوق پایا ہے توآپ بھی مستقبل کے نامور ادیب و مصنف بن سکتے ہیں۔

لائبریری کی ابتدا کیسے کریں؟

پہلا مرحلہ گھر میں موجود کتابوں کی موضوع وار چھانٹی ہے۔ جب ہم کتاب ہاتھ میں لیتے ہیں تو اس کا چہرہ یعنی سرورق ہوتا ہے ، جہاں اس کا نام تحریر ہوتا ہے۔ اس کے بعد مصنف کا نام ، اشاعتی ادارے کا نام ، اشاعت کا سال اور موضوع درج ہوتا ہے۔ کتابوں کی موضوع وار درجہ بندی کریں جیسے کہ شاعری, ناول, افسانہ, تنقید, تاریخ, فلسفہ, کمپیوٹر فزکس, کیمسٹری, بائیولوجی, جینیٹکس, نفسیات, ایجوکیشن, میڈیکل سائنس وغیرہ. کسی بھی موضوع پر منتخب کتاب کا اندراج ‘نمبر 1’ سے شروع کرتے ہوئے کیٹلاگ سسٹم کو زیادہ سے زیادہ آئیںا بن

لغات (ڈکشنریوں) کے لئے الگ سیکشن رکھیں۔ اسلامی ادب کے حوالے سے کتب ایک ترتیب سے سجی ہونی چاہئیں۔ ابتدا کلام الہٰی قرآن مجید سے کرتے ہوئے سیرت و تاریخ کی کو اسلامی ادب کے موضوع میں رکھ سیرت ،ایخاا ایک بک شیلف اردو ، عربی اور فارسی ادب کے لئے جبکہ دوسرا انگریزی کتب کے لئے مختص جاان میں اضدب ، اگو۔ ف وض ف و۔ وار ع کسی کتاب کی عدم دستیابی ” ڈیجیٹل لائبریری ” کے ذریعے پُر کی جاسکتی ہے۔

نامور کتب اور انسائیکلوپیڈیا

اسٹائلش بک شیلف گھر کی کسی بھی دیوار کو ایک شاہانہ انداز دے سکتا ہے۔ گھر میں موجود ادب و تاریخ, مذہب و فلسفہ, معیشت و سیاست پر نامور کتب اور باتصویر لغات کا ایک وسیع کے بچوں کو کتب بینی پر مائل موجد اور ٹیکنالوجی کا ذہن رکھنے والے طالب علموں کے لئے سائنسی کتب اولین انتخاب ہوسکتی ہیں.

اگر آپ سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر انجینئر ہیں تو کمپیوٹر لینگویجز پر کتب کی سیریز آپ کے لئے بہترین اب۔تدا ہوسکتی ہے ہے موضوعاتی ہوم لائبریری میں نصابی کتب کے مکمل سیٹ کے ساتھ موضوع سے متعلق ماہرین کی تحریر اہم کتب کا ذخیرہ آپ لئے تحقیقی کتب خانے کے فرائض انجام دے سکتا 24 گھنٹے علم تک فوری رسائی کی یہ سہولت آپ کو گھر سے لائبریری جانے کی زحمت اور قیمتی وقت ضائع ہونے سے بھی بچائے

پسندیدہ کتابوں کا انتخاب

دنیا میں کوئی کتاب فضول نہیں ہوتی۔ ہر کتاب کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے ، تاہم اس مختصر زندگی میں نہ ہر کتاب پڑھی سکتی ہے اور نہ ہی ہر عاور سیکھا جا سک 0

آئن اسٹائن نے ادب کا مطالعہ لازمی قرار دیا ہے۔ ان کے پسندیدہ ادیب جیمز جوائس تھے۔ وہ کبھی ان کا لکھا سوانحی ناول”پورٹریٹ آف آرٹسٹ ایز اے ینگ مین ” پڑھتے تو کبھی وائلن سے مو زا۔د پ سر تکھیر لسد سُشیر تکھیر ل سائنس فکشن رائٹرزایچ جی ویلز ، آئزک اسموف اور مائیکل کرچٹن نے بھی کئی اہم تصورات دئیے ، جن سے ہوآئیںر بڑی ایجادات سم

مصنوعی ذہانت پر مبنی مشینی لوگوں کے شہر کا قصہ اب حقیقت بن چکا ہے۔ کارل ساگان نے ‘کاسموس’ لکھ کر پاپولرسائنس کو فروغ دیا۔ موضوعاتی لائبریری کے انتخاب میں خاص موضوع کے ساتھ شاہ لطیف و بلھے شاہ ، غاجب و شیکسپیئر مشاہییںر ان ئ بھیار ادب کی بھیتر ادب کی تھیرھیر مختلف موضوعات کی 100 عظیم کتب کا انتخاب آن لائن بھی کیا جاسکتا ہے۔

آپ اپنے اساتذہ سے کتب کے نام بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ انتہائی اہم کتب میں ترجیحات کے مطابق مطالعے کے شوق کو جاری رکھیں۔ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق کتابوں ماحول نشو و نما پانے والے زیادہ ذہین اور قابل نکلتے لہذا گھر میں ‘موضوعاتی لائبریری’ ‘بناکر تخلیقی عمل کو پروان چڑھائیں.



About admin

Check Also

بچوں کی مثبت پرورش میں تعریف کا کردار

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ والدین کو بچے کی زیادہ سے زیادہ تعریف کرنی چاہیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *