گوشت کھائیں مگر اعتدال کے ساتھ

ڈاکٹر سیدہ صدف اکبر

عیدلاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر لوگ گوشت کی بنی ہوئی مختلف ڈشز سیرہوکر کھاتےہیں۔ عید کے دن مہمانوں کی خاطر مدارات ہمارے معاشرتی روایات ایک اہم حصہ ہے, مگر یہ دعوتیں اس مشکل میں مبتلا کر ہیں جب لوگ کھانوں اندوز ہوتے ہوئے اپنی یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں. اور سارا سال کھانوں میں کی والی کو رکھ قسم کے کھانوں سے آتے ہیں ، بےشک نئے کھانوں پینا جسمانی. ہضم کرنا نظام کے لئے مشکل ثابت ہوتا جس پیٹ متا سکتے ہیں ، یہی وجہ خوشی کے دن گوشت کھانے کچھ کرتے. کھاکر ہی ہیں۔

معدے میں جلن اور تیز ابیت, جلن, خوراک نہ ہونا اور پیٹ میں دردوغیرہ سب ضرورت سے زیادہ گوشت, اور تیل والے کھا نوں سے ہو تے ہیں .ماہرین مسالوں والے پکوان, اور زیادہ نمکیات والے کھا نے ذہنی تنائو اور السر کا باعث بنتے ہیں۔ یہ خون کے دبائو ، جگر کی کارکردگی خون اور ان کی گردش پر براہ ہوتے ہیں ، نتیجے میں ذہنی ٹینشن کی یں اطا نن کی میںا مبت ب بو ب بو ب

گوشت پروٹین کا ایک مکمل ماخذ جس امائنو جو ازخود نہیں بنا سکتا ہمارے جسم کی کے لئے کو ادا. اہم کرادار کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ گوشت انسانی جسم کو مختلف وٹامنز خصوصا وٹامن بی, آئرن, زنک فاسفورس وغیرہ بھی کو لازمی طور پر روزمرہ خوراک ہونا مگر استعمال کولیسٹرول, یورک ایسڈ, ہائی بلڈ پریشر اوردل کی بیماریوں کا بھی بن سکتا ہے .ایک تحقیق کے ایک شخص کو ایک دن میں کرنا چاہیئے ، کیونکہ اس سے مختلف جنم لے سکتی ہیں۔ لیکن ہمارے معاشرے میں گوشت کے روزانہ استعمال کو کی نشانی پر پیش کیا جاتا ہےمثلاہمارے گھرمیںتو کے کوئی کھانا ہی نہیں اور پھر کسی یا تہوار وغیرہ پر ملزوم بن جاتا بقرعید میں ہر طرف گوشت کے پکوان ہیں اور میں بچے, جوان اور بوڑھے جو خطرے کے نزدیک ہوتے صرف گوشت کی سے ہی انصاف کرتے کے فوراََ بعد یاان بہت سپتالوں کا رخ کرتے نظر آتے ہیں۔ ا سہال ، قے ​​اور پیٹ کے درد کا شکار ہو صحت کی دعائیں مانگ رہے ہوتے ہیں سے حتٰی الامکان بچنے الامکان بچنے لئے یکا اان جزموکا

مرغنی اورمسالےدار غذائیں معدے پر بوجھ ڈالتی ہیں اور گرمی کے موسم میں اور گھمبیر ہو جاتی ہے عیدکے روایتی پکوان مثلا, بریانی اور وغیرہ میں مسالوںاور تیل استعمال بھی وافر میں پینا چاہیئے. تہوار کے موقع پرگوشت کا زیادہ استعمال ہائی بلڈ مریضوں کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے, کیونکہ پروٹین کی زیادہ مقدار ہائی بلڈ پریشر جاتا ہے, اس کے علاوہ بڑی مقدار دل مختلف بیماریوںحتی کہ دل کے دورے کا سبب بھی ہے .چربی دل کی شریانوں جمع ہو کر ان دیتی ہے.اسی طرح جن کو یرقان اور کا مرض لاحق ہوتا سوچ سمجھ کر چاہیئےاس کے زیادہ استعمال سے جگر پر دبائو پڑنے سے مریض کی حالت خراب ہو ہے .دمے یا کو بھی سرخ گوشت کم سے کم کریں, کیونکہ سرخ گوشت کو کی ضرورت ہوتی لہذا سانس کے مریضوں کے لئے اس کا زیادہ استعمال بے حد مضر ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق, وہ لوگ جو سرخ گوشت زیادہ کرتے ہیں ان میں کینسر کے امکانات دوسرے لوگوں سے 20 فیصد زیادہ ہوتے ہیں جس میں کا کینسر, کولون اور بریسٹ کینسر وغیرہ ہیں. اس کے علاوہ یورک ایسڈ بڑھ جاتاہے جو کہ جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے۔

بقر عید کے مو قع پر سے کیو اہتما جاتا ہے ۔ایک تحقیق جو کہ کوئلے دھوئیں سے جس بیت. کی تیزا ا ور جلن کی شکایت ہو سکتی ہے اور جلے ہوئے گوشت سے نظام انہضام بھی متاثر ہوسکتا ہے۔

ہمارے معاشرے میں گوشت کے زیادہ استعمال کے ساتھ ساتھ گوشت کوزیادہ دنوںکے لئے فریز یا جمانے کا رجحان بھی عام ہےا ران بھی عام لوگ تہوار کے موقع پر یا اکھٹے ہی کافی مقدار میں گوشت فریزر ذخیرہ کر لیتے ہیں جو صحت کے لئے بے حد نقصان دہ ہے۔ لوگ اس بات سے لاعلم ہوتے ہیں کہ گوشت کو زیادہ عرصے تک سے فوڈ پو ا ئیزنگ, گردے, دل اور کی مختلف بیماریاں جنم لے سکتی ہیں ماہرین کے مطابق گوشت کو تقریبا دس دن سے, نہیں کرنا چاہیئے اور اس تازہ حالت میں نابہترہے, نیزگوشت کو فریزر سے کے بعد زیادہ باہر نہیں رکھنا چاہیئے, بیکٹریا کی نشوونما ہو جاتی ہے جوصحت کے لئے بے حد نقصان ہے, لہذا گوشت کو فورا اچھی طرح اورپکانے سے پہلے سےدھونا چاہیئے اور کو فریز بے حد مضر ہے.

کھانا کھانے کے فوراََ بعد سونا چاہیئے کھانا ہضم ہے ، جس کے بیماریاں اور انفیکشن سکتے ہیں اپنے ایک. شیڈول کا لازمی جزو بنا لیں۔ چہل قدمی ہمارے معدے اور دیگر جسمانی حصوں کو باقاعدہ کام کرنے میں مدد کرتی کے ساتھ ساتھ تہوار بھی کھانا کھانے مقرر کریں, کیونکہ ہے بیمار, لہذا دو کھانوں کے درمیان چھ گھنٹوں کا وقفہ ہونا چاہیئے.

ایک اور اہم بات یہ کہ ہمارے ہاں بیشتر گھرانوں میں عید کے موقع پر سبزیوں اور کے بجائے صرف گوشائے صرف گوشائے صرف وشا ہیں،ا م ما جا کھایا جست ا کھایا جست کوشش کرنی چاہیئے کہ اپنی غذا میں گوشت کی مقدار کو کم کرکے پھلوں اور سبزیوں کی مقدار کو بڑھالیں۔ پھلوں اور سبزیوں کے مقابلے میں دیر ہے سے معدے پر گرانی بھی عید کے موقع گوشت کے اور نا. میں چا ہیے نیزجانوروں کی چربی والا جو مضر صحت سبزیوں کا تیل استعمال کریں.کھانے ساتھ کولڈرنک پینے سے کیونکہ یہ ہماری کے لئے کے بھربھر ے پن بیماری, جگر کی خرابی اور معدے میں ہو ا بھرنے کے بچوں میں پیٹ کے مختلف امراض کا بھی ۔اس کو لڈ ڈرنکس کے بجائے سادہ یا ٹھنڈا پانی پیئں۔ ایسی سبزیوں اور پھلوں کا استعمال ضرور کریں جس میں پانی کی ہو ، جیسے تربوز ، کھیرا ، سہیںاد یہ کیا کمی گت موت م سلاد کے پتے پانی سے بھر ے ہوئے ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے دل کی بیماریوں اور اعصابی ھکرن سے بچ چوت کر س بچ کوت ر اس کے علاوہ پھلوں اور سبزیوں میںموجود پانی اور فائبر پیاس بجھانے کے ساتھ ساتھ پیٹ بھرنے کا ےحساس بھی دل ات

بقر عید کے پر مسرت موقع کھا میں اعتدال لیتے ہوئے گوشت کے ساتھ ساتھ سبزیوں پھلوں کا بھی زیادہ استعما ل کر ہوئے حتی الامکان باہر کھا نوں سے گریز یںتاکہ قسم کی بیماریوں سے محفو ظ رہتے ہو ئے اچھے طریقے سے عید کی خوشیوںسے اپنے عزیزو اور دوستوں کے ساتھ لطف اندوز ہو سکیں۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.