مشہور ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن ملر جب اس برس فیسٹیول کے کارپٹ جلوہ گر تو73 برس کی عمر میں بھی کے گلابی بال کی غمازی کررہے ہو تھے ، عمروں میں کیا ہے۔ اب آپ چاہے ٹیلر سوئفٹ کی ٹوئنٹیز سیئنا تھرٹیز میں ، کیٹ ہڈسن کی یا جولیا رابرٹس سلمیٰ ہائیک شخصیت کا گہرا اثر چھوڑ ہیں. گلابی زلفوں کا ٹرینڈتو کافی عرصہ سے چل رہا ہے لیکن 2019ء میں یہ مشہور اداکارائیں آپ کو اس بات پر مجبور کردیں گی کہ ہیئر سے بہتر ان گرمیوں اور اسٹائل نہیں ہے۔
اگر آپ کے بال بلونڈ ہیں تو اپنے بال کرنا چنداں مشکل نہیں ہوگا لیکن کو برقرار رکھنابھی آسان ہوتا کیونکہ نہیں رہتا اس برقرار شیمپو یا کنڈیشنر جاکر گلابی رنگ کو ریفریش کروانا چاہئے۔
اگرآپ کے بال برائون ہیں تو انہیں گلابی رنگ کروانا مشکل ہو گاکیونکہ رنگ کرنے سے پہلے ان بالوں کارنگ ہلکا کرنا ہوگا تاکہ گلابی رنگ طور پر نظر آئے۔ آپ کیٹ ہڈسن کی طرح پیسٹل لُک اپناناچاہیں یا کیٹی پیری کی طرح برائٹ نیون پنک ، وقت آگیاہے کہ کچھ نیا کرکے دکھایا جائے ۔ آئیں ہم ہالی ووڈ کی گلابی بالوں والی کچھ حسیناؤں سے ملوائیں۔
سلمیٰ ہائیک
اگر آپ سلمیٰ ہائیک کو گلابی زلفوں کے ساتھ دیکھیں شاید پہچان نہ پائیں، اور ایساہی کانز فیسٹیول کے لنچ کے دوران جب سلمیٰ اپنے نئے انداز کے ساتھ جلوہ ہوئی ۔ سلمیٰ کی ہیئر کلرسٹ نے پہلے اسے ایک پلاٹینم کلرڈ وگ پہنا کر اسے راضی کیا ۔ سلمیٰ ویلہ کلر ٹچ استعمال کرتی تھی جو زیادہ عرصے تک اپنے رنگ رکھتاتھااوراس کیلئے سلمیٰ گلوس یا ٹونر بھی لگاتی تھی تا کہ بالوں کو پنک ٹون مل سکے۔ سلمیٰ نے بالوں کی جڑوں کو گہرے گلابی رنگ سے رنگا تاکہ بالوں کا رنگ ظاہری طور پر قدرتی محسوس ہو۔

ٹیلر سوئفٹ
ٹیلر سوئفٹ نے بال تو گلابی کروالئے لیکن ہیئر اسٹائل 90ء کی دہائی کا اپنالیا۔ اس برس کے ہارٹ ریڈیو میوزک ایوارڈ ز میں شرکت جب ٹیلر تقریب میں پہنچیں تو ہر کوئی کے گلابی بالوں والے کو سراہ رہاتھا۔پاپ اس لیے کیونکہ .

جولیا رابرٹس
جب جولیا رابرٹس جمی کیمل کے اسٹوڈیومیں آئیں تو وہ گلابی بالوں کےساتھ اپنے بالکل نئے سراپے سے غضب ڈھارہی تھیں۔
ہالی ووڈ میں جولیا رابرٹس کی سادگی مشہور ہے اسی لئے ہر کوئی امریکن بیوٹی کو دیکھ کر دم بخود رہ گیا۔ جولیا اپنے ریگولر لُک کے ساتھ اپنے گلابی بال لہلہارہی تھی اور اپنے نئے فیشن کو انجوائے کررہی تھیں۔

کیٹی پیری
کیٹی پیری کو اپنا انداز تبدیل کرنا تھا تو اس نے نہ صرف بال گلابی کیے بلکہ آئی میک اپ بھی پنک کرلیا اور گیم چینجر بن گئی۔ لہراتے بل کھاتے بال اس پر بہت جچ رہے تھے اور بلاشبہ وہ کوئی شرمیلی لڑکی تو نہیں کہ اس قسم کے نت نئے فیشن اپنانے سے ہچکچائے۔

کیٹ ہڈسن
کیٹ ہڈسن کے پاس بھی پنک بالوں کو اپنانے کی وجہ تھی ۔ کیٹ ہڈسن نے بریسٹ کینسر مہینے کے دوران اس مسئلے کی آگاہی کیلئے بالوں کو گلابی کروایا کیٹ کو یہ آئیڈیا اس کے بیٹے رائڈرا نے دیا تھا۔ اس کے بیٹے نے کہا کہ امی میرے پاس چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے ایک آئیڈیا ہے۔
کیٹ نے کہا ، ٹھیک ہےکر گزرو تو اس کے بیٹے نے خود ہی اس کے بالوں کو پنک کلر سے ڈائی کردیا۔

کم کرڈیشیان
کِم نے اپنے ایپ میں گلابی بالوں کے بارے میں لکھا تھا ۔ پھر وہ اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کرس ایپلیٹون کے ساتھ ایک مہینے تک بحث کرتی رہی کہ وہ اس رنگ کو کروائے یا نہیں۔ پھرا س نے فیصلہ کرلیا ۔ کم کے بال پہلے سے ہی بلونڈ تھے ، اس لئے اسے کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔ جب و ہ صبح جاگی تو اپنے گلابی با ل دیکھ کر پرجوش ہوگئی۔