کیسز 18 کروڑ ، اموات 39 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں ، کورونا کی تیسری لہر کے مریضوں ایر اماوات مرسل ل

دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے three لاکھ 91 ہزار سے زائد نئے کیکی سامد نئے کیکی سامنے مہیں ئبکہا م م ۔و م ۔وو م ۔م و ۔م ۔م و ۔م ۔ور نور نور ر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 کروڑ three لاکھ 72 ہزار 985 تک جا پہنچی ہے ب ۔اا ن ہے 39ہبج گئیںاا موذی 39 و م ااس موذی ساو س 66 ستو م س 66

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 13 لاکھ 66 ہزار 683 مریض اسپتالوں, قرنطینہ مراکز میں زیر علاج اور گھروں آئسولیشن میں ہیں, جن میں سے 81 ہزار 471 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 کروڑ 50 لاکھ 98 ہزار 641 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے 10 سر فہرست ممالک میں 33 کروڑ سے زائد آبادی کا امریکا تا حال پہلے نمبر پر جہاں اس وائرس سے اب تک 6 لاکھ 18 ہزار 294 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد three کروڑ 44 لاکھ 49 ہزار four ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 49 لاکھ 84 ہزار 406 مریض اسپتالوں, قرنطینہ مراکز میں زیر علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں جن میں سے three ہزار 925 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 کروڑ 88 لاکھ 46 ہزار 304 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں ۔

1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا وائرس مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دوسرے نمبر پر ہے, جہاں اس وائرس سے three لاکھ 92 ہزار 14 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ three کروڑ 82 ہزار 778 مریض سامنے آ چکے ہیں.

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک اس فہرست میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے یہ اموات کے حوالے سے میں دوسرے پر ہے, جہاں اس جان لیوا وائرس سے 5 لاکھ 7 ہزار 240 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 81 لاکھ 70 ہزار 778 ہو گئی۔

فرانس میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 1 لاکھ 10 ہزار 862 ہو چکی ہیں ، جہاں اس کے اب تک کککر و ر 57 لاٹ2 62 ہزپر ر 62 ہزرا 62

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات 49 ہزار 358 تک جا پہنچی ہیں جبکہ کیسز 53 لاکھ 87 ہزار 545 ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 1 لاکھ 30 ہزار 895 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 53 لاکھ 68 ہزار 513 ہو چکی ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1 لاکھ 28 ہزار 27 ہو گئی جبکہ کیسز کی تعداد 46 لاکھ 67 ہزار 870 ہو چکی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 90 ہزار 986 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 43 لاکھ 26 ہزار 101 مصدقہ مآئےاثرین سامن ے

اٹلی میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 1 لاکھ 27 ہزار 352 ہو گئی جبکہ اس کے کل کیسز 42 لاکھ 55 ہزار 434 ہو گئے۔

کولمبیا اس فہرست میں 10 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جہاں کورونا وائرس 1 لاکھ 1 ہزار 947 زندگیاں گِل چکچکا ہے اء کےبکہ سب ر 27ووور بکہ 40 سب ت 16

سعودی عرب اسی فہرست میں 44 ویں نمبر پر پہنچ چکا جہاں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 7 ہزار 716 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد four لاکھ 78 ہزار 135 تک جا پہنچی ہے.

1 ارب 43 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا اس فہرست میں 100 نمبر پر پہنچ چکا کورونا مریضوں کی تعداد 91 ہزار 669 ہو چکی ہے جبکہ کل ہلاکتوں کی تعداد four ہزار 636 پر رکی ہوئی ہے.

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مراتب کی مو م م م م م م م م م مو م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م موہے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 97 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 38 افراد اس موذی وباء کے زندگی کی بازی ہار گئے, مزید 1 ہزار 131 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ three فیصد رہی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 108 ہو گئی ہے ، جبکہ کُل ہے۔اا بکہ کُل ک۔ع ان مریضود د ع ع مور65 مریضود دکھع 51

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کل 32 ہزار 936 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 2 ہزار 84 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ کل eight لاکھ 96 ہزار 821 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

24

پاکستان بھر میں اب تک کُل 1 کروڑ 34 لاکھ 84 ہزار 364 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.