بڑی عید کے بڑے مزے ہر طرف ہر سو نظرآ رہے ہیں۔ قربانی کے بعد چٹ پٹےکھانوںکی مہک گھر گھر رچی بسی ہے۔ پکوانوں سے دسترخوان سج گئے۔ کلیجی کے بغیر عید سونی سونی لگتی ہے تو مسالے دار بریانی کی تیاری بھی ضروری ہے۔ چٹ پٹے کھانوں سے عید کا لطف دوبالا ہو رہا ہے۔ عید کے دنوں میں مہمانوں کی آمد اور گہماگہمی رہتی ہے۔
دن کوکلیجی ، نرگسی کوفتے ، تکہ بوٹی ، شامی کباب اور رات کو بار بی کیو کی تیاریاں زور و شور سے ہوتی ہیں ے سے ہوتی ہیں ران روسٹ ، چانپیں بھی تیار کی جا رہی ہیں۔ چٹ پٹی مٹن کڑاہی بھی لاجواب لگتی ہے.ہم نے عید دنآپ کے لیے خاص الخاص پکوانوںکا اہتمام کیا ہر گھر میں قربانی کے پکائی جاتی ہے.ہم نے بہاری قیمہ, شامی کباب, مغز مسالہ اور نمکین گوشت بھی بنایا ہے. کھا کر بتائیے گا ، ہماری تراکیب کیسی لگیں۔
مسالہ فرائی کلیجی
: کلیجی – آدھا کلو, کچا پپیتا – تین کھانے کے چمچے, پیاز – دو عدد درمیانی سائز کی, ٹماٹر -دوعدد درمیانےسائز کے (باریک کٹے ہوئے) گرم مسالہ – آدھا کھانے کا چمچ, ہلدی – ایک چائے کا چمچ, لال مرچ پسی ہوئی – دو کھانے کا چمچے, دھنیا پسا ہو ا کھانے کے چمچے, لہسن ادرک پسا ہوا – ایک کھانے کا چمچ, نمک – حسب ضرورت, دہی آدھا پاؤ, سر کہ دوکھانے کے چمچے, تیل – چھ کھانے کے چمچے, ہرا دھنیا – ہری مرچ گارنش کے لیے۔
: کلیجی کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ کر اچھی طرح دھولیں ، اس میں تیل کے علاوہ تمام مسالے لگا کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ فرائی پین میں تیل ڈال کر ہلکا گرم کریں میں ایک عدد باریک کٹی پیاز کر فرائی کریں لگے تو اس میں عدد پسی ہوئی ہلدی, دھنیا اور تیل اوپر آجائے, پھر میں ٹماٹر ڈال کر بھونیں پھر مسالہ لگی کلیجی ڈال کر ڈھانک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب کلیجی گل جائے تو اچھی طرح اتنا فرائی کریں کہ تیل اوپر, .د ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ کاٹ کے ڈال دیں.مسالہ فرائی کلیجی تیار آپ کلیجی کو دہی, سلاد اور شیرمال اور تافتان کے ساتھ کھائیں بہت مزا آئے گا۔
بہاری قیمہ

: قیمہ آدھا کلو, خشخاش ایک کھانے کا چمچ, کھوپرا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا) ثابت لال مرچ بارہ عدد, لونگ تین عدد, دار چینی دو ٹکڑے, چھوٹی الائچی تین عدد, کچا پپیتا ایک کا چمچ, ادرک لہسن کا پسا ہواایک کھانے کا چمچ, گھی یا تیل آدھی پیالی, نمک ایک چائے ایک پیالی, پیاز تین چائے کے چم (تلی اور پسی ہوئی) گرمسالہ ایک چائے کا چمچ ہرا دھنیاگارنش کے لئے, ہری مرچ گارنش کے لئے.
: خشخاش, کھوپرا, ثابت لال مرچ, لونگ, دار چینی اور ہری کو بھون کر پیس لیں.قیمے کو کچا پپیتا لہسن پسا ہوا لگا کر گھنٹے کے لیے رکھ دیں.اب یا تیل گرم کرکے اس میںمسالہ, ایک چوتھائی پیالی پانی اور نمک کے ساتھ ڈال کر چند منٹ لیے فرائی کر لیں, اب اس میں کیا ہوا قیمہ شامل دیں, پھر اس میں دہی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں, یہاں تک ہو اس کے بعد پیاز اور گرم مسالہ شامل کرکے کوئلے دم ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے کرکے پراٹھوںکے ساتھ گرم گرمخود کھائیں اور گھر والوں کو بھی کھلائیں ، بہت آئے گا۔
مغلئی مٹن ملائی
:بکرے کا گوشت آدھا کلو, نمک ایک چائے کا چمچ, دہی ایک پیالی, دھنیا ڈیڑھ چائے چمچ پسا ہوا, گرم مسالہ چائے کا ایک چمچ, لیموں کا رس کھانے کے چمچ, زیرہ چائے کا ایک چمچ,
لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ, پیازتین کھانے کے چمچ لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ, چھوٹی الائچی پسی ہوئی چوتھائی چائے کا چمچ, تیل حسب ضرورت, کاجو ایک کھانے کا چمچ (پسے ہوئے) ملائی دوکھانے کے چمچے, کیوڑا ایک کھانے کا چمچ ، زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ ، پودینے کے پتے دس عدد۔
: پہلے گوشت کو نمک, دہی, دھنیا, گرم مسالہ, لیموں کا رس, مرچ, پیاز, ادرک لہسن اور الائچی سے میری کر کے ایک گھنٹے رکھ دیں.ایک پین میں تیل گرم کر اس میں میری نیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ڈھان دیں اور ہلکی تیس منٹ کے لیے پکنے دیں۔اب میں کاجو ، ملائی ، زعفران پودینے کے پتے کر دم پر رکھیں ، تیال اوپن ار اوپن تسن تن تر تن
دم پخت

: گوشت ایک کلو, دہی ایک پاؤ, پیاز درمیانی تین لال چھوٹی مرچ پندرہ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ لونگ عدد, بڑی عدد, دار چینی ٹکڑے, لہسن ادرکپسا ہوا دو کھانے گھی ایک پیالی, نمک حسب ضرورت.
: سب سے پہلے گوشت دھو کر اس کا ایک گھی ڈال کر اس میں گوشت دیں, اس کے دہی کر اس گوشت کے اوپر اسے اچھی طرح مکس, پھر اس کو ہلکی آنچ پر چولہے پر چڑھا دیں اور ساتھ دیگچی کے ڈھکنے کو اچھی طرح کناروں سے آٹے کے سے بند کردیں تاکہ بھاپ باہر نہ
تقریباً ڈیڑھ سے دوگھنٹے بعد گوشت گل جائے گا اسے بھون لیں ، تاکہ گھی اوپر آجائے ، طرح آپ کا دم بخات گو گت تیار اگ اس کو ایک ڈش میں نکال لیں اور اوپر سے ہرا دھنیا چھڑک دیں ، گرما گرم دم پخت مہمانوں کے سامنے پیش کریں۔
شامی کباب

:گائے کا گوشت ایک کلو ، چنے کی دال ایک پیالی ، لہسن کے جوے بارہ عدد ، ادرک بڑا ٹکڑا ، ابت کااا ثاب م م م م م م م بم م مم م مم م مم م م م م م م م م ہم م م ب
انڈا ایک عدد۔کباب میں بھرنے کےلئے مسالہ ، پودینہ ٓدھی گٹھی باریک کٹا آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا ، ادرک کےلوے ض و ع تور توئی د.
:سب سے پہلے گوشت کو دھو کر سب چیزوں کے ابال لیں جب گوشت اچھی طرح گل جائے پانی خشک ہوصائے تو لیں پھر انڈ سے لچھی.
مغز مسالہ

:مٹن مغز دو عدد, لہسن ادرک پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ, مکھن سو پچاس گرام, لال مرچ پسی ہوئی ایک کا چمچ, گرم مسالہ پسا کا چمچ, ہری مرچیں, تین عددسرخ ٹماٹر تین ہوئی دو عدد, ہلدی ڈیڑھ چائے کا چمچ, دہی دو کھانے کے چمچے ، ہرا دھنیا آدھی گٹھی۔
: مغز ابال کر جھلی صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ توے پر مکھن کی ٹکیہ ڈال دیں اب لہسن, ادرک, ہلدی, نمک, مرچ, ٹماٹر اور کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں مغز شامل کر دیں, پھر خوب دیر ڈھکن ڈھانک دیں, جب مسالہ سرخ دہی شامل کر دیں آخر میں گرم مسالہ اور ہرامسالہ ڈال کر دو تین منٹ دم پر رکھ دیں۔لیجیئے مغز مسالہ تیار ہے۔
کچّے گوشت کی بریانی

:گائے کا گوشت ایک کلو ، باسمتی چاول۔ تین پاؤ ، دہی ایک پاؤ ، کچا پپیتاپسا ہوا دوکھانے کے چمچے ، خشخاش پسی ہوئی ایک کھانے کے چمچ ،
لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچے, جائفل پسی ہوئی چوتھائی چائے چمچ, جاوتری پسی ہوئی چٹکی بھر, ادرک پسا ہوا چائے کے دوچمچے, نمک کھانے کا مرچ پسی ہوئی ایک چمچ, تیز پات دو عدد, لونگ چار عدد, دارچینی دوعدد, تیل ایک پاؤ ، ہری مرچ چار عددباریک کٹی ہوئی ، ہرا پودینہ تھوڑا سا باریک کٹا ہوا ، ٹماٹر چپےااچ ار ددعد ا ن ن م درد یرد ن ن تچ زرد
: گوشت کی درمیانی سائز کی بوٹیوں میں کاٹ کر دھو پانی اچھی طرح نکال کر تمام تیز پات, لونگ اور دارچینی کے میں اچھی طرح مکس از کم چارگھنٹے کے لئے رکھ دیں.چاول کوبیس چاول کو ابلتے ہوئے پانی میں نمک ڈال کر ابال دو کنی رہ جائے تو چاول چھلنی ڈال دیں اورپانچ منٹ تک ہونے دیں.ایک بڑی دیگچی میں (جتنا گوشت اور چاول ہیں دیگچی اس سے ڈبل بڑی ہو) تیل گرم کر کے ملا گوشت پھیلا کر بچھائیں, اور اس کے اوپرابلے چاول اچھی پھیلا کر ڈال دیں, اوپر سے زردے سے پانی گھول کر ڈال ساتھ ہری مرچ, پودینہ, ہرا ٹماٹر ڈال کر ڈھکن بند کردیں اور ڈھکن رکھ دیں کہ بھاپ باہر نہ نکلے اور تیس دھیمی آنچ پر پکنے دیں.اس کے دیگچی کو کسی کر چاولوں کو اچھی الٹ پلٹ کریں طرح کے گوشت اوپر کریں ورنہ چاول جائیں گے.اب اگر پانی باقی ہو تو مزید دم پر رکھیں پانی باقی نہ ہو اور چاول گئے ہوں تو پانی ہلکا سا چھڑکاؤ کریں اور دم پر رکھ دیں.مزیدار گوشت کی بریانی تیار ہے.