کھانوں کا مزہ ، ذائقے دار چٹنی کے ساتھ!

چٹنی ہندی زبان کا لفظ ہے جو کہ موجودہ دور عموماً مصالحہ جات کو محفوظ کرنے اوور ساتھ ساتھ تازہا رن کےن تا. ہندوستان میں مختلف اقسام کی چٹنیاں اچار کی مانند سورج کی روشنی میں تقریباً دو ہفتے کے لئے رکھ دی جاتی تھیں بعد ازاں ان چٹنیوں کو کم ازا کم ایک سال لئے محفوظ کیا جاتا تھااور اس میں ایسے اجزاء۔ ب ب ب ب ب ب

اچار کی طرح استعمال ہونے والی چند چٹنیاں جو مختلف مصالحہ جات سے کی جاتی تھیں ، ان کا آغاز پا نچ ہا آغد م چانچ سن قوس مس کھانے محفوظ کرنے کا یہ طریقہ کار بعد ازاں یونان اور پھر برطانوی راج میں استعمال ہونے لگا۔

چٹنیوں میں عموماً دھنیے ، پودینے اور ہری مرچوں کا استعمال مقبول ہے اور خواتیان وقت کے موجودہ دور میں چٹنیوں کا استعمال تقریباً تمام تر کھانوں کے ساتھ ان مناسبت سے کیا جاتکی ہیںا وا جاتکا ہےا با طفور کھل بال نیوا ید ب ہر عمر کے لوگ اسے شوق سے کھاتے ہیں حتیٰ مختلف چٹنیاںسالن کے بغیر روٹی کے ساتھ ھیھی جاتی ہیں ونکہ خاا م نکہ ااا م الحہ بتا عن ال بتا عن مص مونکہ ناا مصالحہ ستب

تلسی کی چٹنی

:

تلسی کے پتے ۔ایک کپ

ہری مرچ ۔چھ عدد

لہسن. چھ جوئے

زیرہ (بھنا ہوا)۔ دو چائے کے چمچ

دھنیا (ثابت ، بھنا ہوا)۔ دو کھانے کے چمچ

ہرا دھنیا۔ آدھی گٹھی

املی کا گودا ۔ایک کپ

نمک. آدھا چائے کا چمچ

:

بلینڈر میں تلسی کے پتے ، ہری مرچ ، لہسن ، زیرہ ، ثابت دھنیا ، ہرا دھنیا ، املی کا گودا ابی ن ا گودا اور ن ری تلر ب

ساور کریم

:

کریم ۔ایک کپ

لیموں کا رس۔ آدھا چائے کا چمچ

نمک. حسب ذائقہ

(خشک)۔ ایک کھانے کا چمچ

لال مرچ۔ آدھا چائے کا چمچ

ہرا دھنیا (تازہ ، کٹا ہوا)۔ ایک کھانے کا چمچ

:

کریم کو لال مرچ فلیکس, پارسلے اور نمک کے میں بلینڈ کرلیں.پھر آہستہ آہستہ لیموں کا شامل کرتے جائیں اور بلینڈ جائیں.جیسے ہی آپ کہ کریم لیموں کا سارا رس ڈال دیں یہاں تک کہ کریم کھٹی ہوجائے.پھر ہرا دھنیا ڈال کر ٹھنڈا کرلیں۔ ٹھنڈا کرکے سالسہ یا پاستا کے اوپر ڈال کر سرو کریں۔

یوگرٹ ڈِپ

:

دہی. ایک کپ

ہری مرچ (پیسٹ)۔ ایک چائے کا چمچ

ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا)۔ ایک کھانے کا چمچ

کالی مرچ ۔آدھا چائے کا چمچ

نمک. ایک چوتھائی چائے کا چمچ

مایونیز. دو کھانے کے چمچ

کریم ۔دو کھانے کے چمچ

:

پہلے ایک پیالے میں دہی ، مایونیز ، کریم ، ہری مرچوں کا پیسٹ ، کالی اور نمک ککو اچھی طرح مکس کا۔اب ار مکس کریں۔اب ا ر سے بر رر

چکن اور دہی کا رائتہ

:

چکن. سو گرام

پیاز. ایک عدد

دہی. آدھا کلو

لال مرچ (کٹی ہوئی)۔ ایک چائے کا چمچ

زیرہ (بھنا ہوا) ۔ایک چائے کا چمچ

نمک. حسب ذائقہ

(پسا ہوا)۔ ایک چائے کا چمچ

ادرک (باریک کٹا ہوا)۔ دو کھانے کے چمچ

ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے)۔ دو عدد

پودینے کے پتے (باریک کٹے ہوئے)۔ دو چائے کے چمچ

کھیرا (باریک کٹا ہوا) ۔ایک عدد

:

چکن میں نمک اور لہسن ڈال کر ابال لیں جانے پر ریشہ الگ کر دیں.مٹی ہانڈی میں دہی پھینٹ کر مرچ اور ادرک ڈال کرلیں.اوپر سے ٹماٹر, پودینہ, کھیرا, تھوڑا سا گرم دیں.آخر میں پیاز لال کرکے بگھار ڈال دیں, لذیذ رائتہ تیار ہے۔

لہسن اور ہری مرچوں کی چٹنی

:

لہسن. دس جوئے

ہری. مرچ چھ عدد

ہرا دھنیا (باریک کٹاہوا) ۔آدھی گڈی

پودینہ (باریک کٹاہوا) ۔چار کھانے کے چمچ

اِملی کا پانی ۔آدھی پیالی

نمک. حسبِ ذائقہ

لال مرچ ۔چُٹکی بھر

:

لہسن ، ہری مرچیں ، ہرا دھنیا ، پودینہ ، لیموں اور اِملی کو اچھی طرح لیں۔اب اِاس میں نمک ا ر ن

ہنی مسٹرڈ ڈِپ

:

مسٹرڈ پیسٹ۔ ایک کھانے کا چمچ

مایونیز. دو کھانے کے چمچ

شہد. ایک کھانے کا چمچ

نمک. ایک چٹکی

کالی مرچ۔ ایک چٹکی

:

ایک پیالے میں مسٹرڈ پیسٹ ، مایونیز ، شہد ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔ہنی مسٹرڈ ڈپ تیار ہے۔

املی اور پودینے کی چٹنی

:

املی کا رس۔ ایک کپ

پودینہ. آدھی گٹھی

لال مرچ۔ ایک چائے کا چمچ

:

بلینڈر میں پودینہ ، لال مرچ ، زیرہ اور نمک ملا کر ایک ساتھ پیس لیں اور اس میں کا رس شامل ےیکیا ن امل میےا ن رس دامل میما ن تر مر

کیری کا رائتہ

:

کیری (کیوبز میں کٹی ہوئی) ۔آدھا کپ

کھیرا (کدو کش کیا ہوا) ۔ایک کپ

(ابلے ہوئے)۔ آدھا کپ

دہی. ایک کپ

دودھ. ایک چوتھائی کپ

پیاز. دو کھانے کے چمچ

ہری مرچ۔ ایک عدد

لال مرچ (پسی ہوئی)۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

نمک. آدھا چائے کا چمچ

بگھار کے لئے:

تیل. دو کھانے کے چمچ

زیرہ. آدھا چائے کا چمچ

رائی. آدھا چائے کا چمچ

لال مرچ (ثابت) ۔تین سے چار عدد

کری پتہ ۔چھ سے آٹھ عدد

:

دہی کو پھینٹ کر اس میں دودھ شامل کریں.کیری, آلو اور پھینٹے ہوئے دہی اور دودھ میں کریں.اب پیاز, ہری مرچ, پسی مرچ اور نمک ڈال کر سرونگ پلیٹ میں نکال ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ, رائی ، کری پتہ اور ثابت لال مرچ بھون لیں۔پھر رائتے پر بگھار لگائیں اور کیری کا رائتہ تیار ہے۔

چیز ساس

:

چیز (کدو کش کی ہوئی) ۔دو سو گرام

دودھ. ایک کپ

مسٹرڈ پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچ

ہاٹ ساس۔ ایک چائے کا چمچ

(کٹا ہوا)۔ ایک چائے کا چمچ

چکن اسٹاک۔ ایک عدد

کالی مرچ ۔آدھا چائے کا چمچ

نمک. ایک چوتھائی چائے کا چمچ

:

ایک پین میں دودھ گرم کرلیں.پھر اس میں مسٹرڈ پیسٹ, ساس, لہسن, چکن اسٹاک, کالی مرچ, نمک اور کر چمچ کی مدد سے کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں.جیسے چیز پگھل جائے تو پیالے میں ڈال کر سرو کریں.

کوکٹیل سوس

:

دہی. ایک کپ

مایونیز. دو کھانے کے چمچ

نمک. ایک چوتھائی چائے کا چمچ

لیموں کا رس۔ ایک چائے کا چمچ

لال مرچ (کُٹی ہوئی)۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

چلی گارلک سوس۔ ایک چائے کا چمچ

:

ایک پیالے میں یوگرٹ ، مایونیز ، نمک ، لیموں کا رس ، کُٹی لال مرچ اور چلی گارلک اسوس ڈال اہے طدرح سکٹیس کرسم

تاہینی سوس

:

سفید تل ۔ایک کپ

لہسن۔چھ سے پانچ جوئے

زیتون کا تیل ۔ایک چوتھائی کپ

نمک. حسبِ ذائقہ

:

تل اور لہسن کو تھوڑے سے پانی میں پکا لیں کہ پانی خشک ہو جائے۔بلینڈر کے لہسن ، تھل الاور زیڈتون یای ال تون ڈال بد پھن ن ترب لر

مایونیز

:

تیل. ایک کپ

انڈا ۔ایک عدد

سفید سرکہ۔ ایک چائے کا چمچ

سفید مرچ۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

مسٹرڈ پیسٹ۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

نمک. ایک چوتھائی چائے کا چمچ

:

ایک پیالے میں تیل ، انڈا ، سفید سرکہ ، سفید مرچ ، نمک اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر الیکٹریکل یٹ الر مدیٹاکاا لیر مدیٹد ئےلی د ن سےن تید سے د ن سےن تید سے د ن سےن تید سے د ن سےن تید سے د ن سےن تید سے د ن سےن بر

کھٹی میٹھی چٹنی

:

املی کا گاڑھا گودا ۔ایک کپ

چینی. آدھا کپ

لال مرچ (پسی ہوئی) ۔آدھا چائے کا چمچ

(پسا ہوا)۔ آدھا چائے کا چمچ

نمک. آدھا چائے کا چمچ

لہسن کا پیسٹ۔ آدھا چائے کا چمچ

:

املی کا گاڑھا گودا ، چینی ، پسی لال مرچ ، پسا زیرہ ، نمک اور لہسن کا پیسٹ ملا کر یہاں تک کہا و اں تک کہا و ییٹھی ان ییان یٹھی

پائن ایپل سویٹ اینڈ سار سوس

:

پائن ایپل ۔ایک کپ

سرکہ. آدھا کپ

کیچپ ۔تین چوتھائی کپ

چلی ساس۔ دو کھانے کے چمچ

لہسن. دو سے تین جوئے

براؤن شوگر۔ چار کھانے کے چمچ

لال مرچ (کٹی ہوئی) ۔ایک چائے کا چمچ

نمک ۔حسب ذائقہ

:

بلینڈر میں پائن ایپل ، سرکہ ، کیچپ ، چلی ساس ، لہسن ، براؤن شوگر ، کٹی لال اور نامک ڈڈل کر چھیئیں وہ پیے ر ر ن ساس ، کرور ر ال رور پیک ر ساس ،

کھجور کی لال چٹنی

:

کھجوریں. دس سے بارہ عدد

براؤن شوگر۔ چار کھانے کے چمچ

لال مرچ (پسی ہوئی)۔ ایک چائے کا چمچ

سونٹھ. آدھا چائے کا چمچ

املی کا گودا ۔آدھا کپ

سفید زیرہ ۔ایک چائے کا چمچ

فوڈ کلر۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

:

پہلے ایک بلینڈر میں کھجور ، براؤن شوگر ، پسی لال مرچ ، سونٹھ ، گودا ، سفید زیرہ اور ایک م پااور ایک کپ اا ڈل س م یکپانی ڈا سی لیں۔پھسر رر جب مکسچرپکنے والا ہو تو اس میں فوڈ کلر ڈال دیں تاکہ رنگ تبدیل ہو جائے۔پھر جب اس میں گاڑھا پن کلیںا سے نتا



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.