شہرِ قائد کراچی میں واقع ایکسپو سینٹر میں ماس کورونا ویکسینیشن سینٹر اتوار کے روز بھی فعال ہے۔
کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ماس ویکسینیشن کا عمل اتوار کے روز (آج بھی) جاری ہے ، ایکسپو سیمہےٹر میںیش ہفتے ن ن دنو ی
شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپور سینٹر میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے آ رہی ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے, ملک میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے.
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 901 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 23 افراد موذی وباء کے سامنے کی بازی ہار گئے, مزید 1 ہزار 347 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 02 فیصد رہی۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 211 ہو گئی ہے ، جبکہ کُل ہے۔اا بکہ کُل ہے۔واوا مریضورد کیہزع 74 مریضود کیہزع 74