کامیاب انٹر پرینیور بننے کے گُر

آجکل ملک میں نوجوانوں کی انٹرپرینیور بننے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں حکومتی سطح پر بھی کئی اسکیمیں متعارف کروائی گئی ہیں کے ذریعے انھیں اپنا کاراابار شروہم کرنے کے لیے قرضے کیے قرضے رنے کے لیے قرضے ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ ملک سے بے روزگاری کے خاتمے اور معاشی ترقی کی شرح کے لیے ضروری ہےکہ انٹرپرینو ۔ر و در رو رشپ کے رجحر

اگر ہم اپنے دوست ملک چین کو دیکھیں تو وہاں بھی نوجوانوں کی بننے کی کافی حوصلہ افزائی کی گئی, جس کے نتیجے آج وہاں کئی کمپنیوں کے انٹرپرینیورز نوجوان انٹرپرینیورشپ کو کسی بھی قوم کا اثاثہ کہا جاسکتا ہے, جس میں کی کوئی حد مقرر نہیں, محض محنت, لگن, سوچ آپ کو کامیابی کی بلندیوں تک پہنچا انٹرپرینیوربننے کے لیے ضروری ہے کہ طلبہ و طالبات میں وہ صلاحیتیں پیدا جائیں, جو ایک کامیاب انٹرپرینیور کے لیے درکار ہیں.ذیل میں ضروری صلاحیتوں کے چیدہ نکات درج ہیں

پیسے کا انتظام وانصرام

کامیاب انٹرپرینیور بننے کے لیےآپ کے اندر پیسے کے انتظام وانصرام (منی مینجمنٹ) کی صلاحیت کا ہونا بے حد ضور جو لوگ منی مینجمنٹ نہیں کرسکتے تو ان کے لیے کسی بھی کاروبار کو چلانا نہایت مشکل ہوجاتا ہے۔ انٹرپرینیور کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ہر ماہ کتنا پیسہ آتا ہے اور کہاں کہاں کتنا خرچ ہوتا ہے۔ غرض یہ کہ بجٹ ، بچت اور اخراجات کا انتظام وانصرام کامیاب انٹرپرینیورشپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔

آمدنی بڑھانے کی صلاحیت

کامیاب انٹرپرینیور بننے کے لیے آمدنی میں اضافہ کرنے کی صلاحیت بھی ہونی چاہیے۔ بطور انٹرپرینیور آپ کو ان عوامل کے بارے میں معلوم چاہیے, جن کی بدولت دنیا بھر کے کامیاب نے کم سرمائے سے اپنے آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے سرمائے میں اضافہ ہوتا چلاگیا.

کچھ کرنے کا عزم

کاروباری ماہرین کی نظر میں ایک کامیاب انٹرپرینیور کیلئے کچھ کرنے کا جذبے عزم بنیادی اہمیت کا حامل ہے جبکہ پیسہ, افرادی قوت, مہارت, تعلیم, وغیرہ ٹولز استعمال ہوتے ہیں. اگر آپ کے اندر کامیابی کے لیے درکار جذبہ موجود نہیں تو سرمایہ ، تعلیم ، مہارت اور قوت ہوہیںم یاکو وجب سد تبھی آپ باوجودد تبھی آپ باوجود تبھی آپ

اسٹریس مینجمنٹ

ذہنی دباؤ (اسٹریس) ایک فطری عمل ہے ، جس سے کوئی بھی شخص بچ نہیں پاتا لیکن اصل کہےامیابی اسٹریس م۔حاجمنٹ کیت تل ت جو افراد ذہنی دباؤ سے نمٹنا جانتے ہیں وہ کامیاب انٹرپرینیورشپ کی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔ ماہرین کی رائے کے مطابق ذہنی دباؤ کی وجہ سے اکثر کاروبار تباہ ہوجاتے ہیں۔

اس لیے کاروبار میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس میں آنے والے اتارچڑھاؤ اورنفع کے ح ال سے اپون س اس کے ساتھ ہی مستقل مزاج ہونا بھی انتہائی اہم ہے کیونکہ کاروبار کو ترقی دینے اور حاصل کرنے کےا لا یہ میںو ال عو س بنیدد

پیداواری صلاحیت بڑھانا

پیداواری صلاحیت میں اضافہ ایک وسیع مضمون ہے۔ تاہم ، ایک کامیاب کاروباری شخص یہ جانتا ہے کہ ضرورت کے مطابق اسے کیسے اپنی پیداوار بڑھانی ہے۔ ایک کامیاب انٹرپرینیور اپنے کاروباری فیصلوں اور حکمت عملی میں اس بات کا خاص خیاال کھا اص خیاال تا ض ییاوص ص وصر کی وکی مصن عوت کی

خامیوں اور خوبیوں کی پہچان

ایک کامیاب کاروباری شخصیت بننے کے لیے آپ کواپنی خوبیوں اور خامیوں کے بارے میں لازمی آگاہ ہونا چاہیے۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کی کیا کیا خاص صلاحیتیں جن سے آپ کے کو فائدہ پہنچ سکتا ہے ا۔ور ٹیم کی ا ھی حو ہو فز بھی حو کے ساتھ ہی آپ کو اپنی کمزوریوں پر بھی قابو پانا ہوگا تاکہ ان کا اثر آپ کے کاروبار پر نہ پڑے۔

تبدیلی قبول کرنا

اگر آپ ایک کامیاب انٹرپرینیور بننا چاہتے ہیں تو آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ ہوےے تبادیلوں کو ققاا۔ کرنے رو لیے رنتکے لیے تبدیلی قبول کرنا کسی بھی شخص کے لیے مشکل کام ہے مگر آج دنیا جس رفتار سے کررہی ہے اور ٹیکنالوجی روز جدت آتی جارہی میں تبدیلیوں کو فوری اپناکر آپ کامیابی کی جائیں یہ وہ صلاحیت ہے, جو ہر قدم پر حائل رکاوٹوں کو عبور کرنے میں آپ کے لیے زادِ سفر ہوتی ہے۔

ناکامی کو کامیابی میں بدلنا

یہ ممکن نہیں کہ کاروبار میں آپ صرف کامیابیاں ہی سمیٹیں۔ کامیابی اور ناکامی کسی بھی کاروبار کا خاصہ ہیں لیکن اہمیت اس بات ہے کہ بطور انٹرپرینیوے آپ اس کو ہیں۔ تطرح ح ی کسی بھی کامیاب انسان کی بائیوگرافی پڑھ لیں ، آپ کو ان کی کامیابی کے پیچھے ناکامی بھی نظر آئے گی۔ لہٰذا ، ناکامیوں سے گھبرانے کے بجائے ان سے لڑنا سیکھیں۔

ایک اور اہم بات یہ کہ اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرنا سیکھیں ، ‘اس سے آپ کسی کی نظر میں چھوٹے نہیں ہوجاتے۔ کامیاب انٹرپرینیورز کو کیرئیر سمیت زندگی میں اونچ نیچ کا سامنا رہتا ہے مگر وہ ہمیشہ ناامیبالا لوا اامیبا لو الو ناکامیبوا نااب پلوا نااب پبوا نا بر تر برد



About admin

Check Also

بچوں کی پرورش اور دنیا کے امیر ترین افراد

’امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ بات ایک صدی قبل امریکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.