”ژالے سرحدی” ہر کردار میں خوب سے خوب تر

ماڈل واداکارہ ژالے سرحدی نے کچھ عرصہ قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ڈپلیکیٹ کردار ادا کرچکی ہیں۔ ایک انٹرویو میں ژالے کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس زمانے شروع کیا جب پاکستان میں ہندوستانی چینلز پر پابندی تھی اور اسی عرصے میں پریانکامس ورلڈ انھوں نے بتایا کہ اس وقت وہ ایک شو کررہی تھیں، لوگ سمجھے کہ وہ پریانکا ہیں۔ ژالے اس وقت ایک ہندوستانی اداکارکے ساتھ کام کررہی تھی، جس نے کی تصاویر اپنے دوستوں اور کو بھیج دیں، جس کے بعد سے رابطہ کیا گیا کہ وہ کا ڈپلیکٹ کردار ادا کریں۔

''ژالے سرحدی'' ہر کردار میں خوب سے خوب تر

ژالے اس بات پر شرط بھی لگاتی ہیں کہ ڈپلیکیٹ کردار کی وجہ سے اب تک پریانکا انہیں پہچان گئی ہونگی۔ ژالے خود کو اگر پریانکا کی ہمشکل قرار دے کر لائٹ میں رہنا چاہتی تھیں تو یہ اور لیکن قدرت کی طرف سے بے پناہ صلاحیتوں کی بدولت وہ بھی پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔ ان کے کام کو دیکھتے ہوئے کہا اگر اس کو ژالے سامنے نہ بھی لاتیں ان کی مقبولیت میں فرق نہیں کے کریڈٹ پر اور کو کے شہرت چھپنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ابتدائی حالات

11جون 1981ءکو پیدا ہونے والی ژالے سرحدی کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ مرحوم اداکار خیام سرحدی کی بھتیجی ہیں۔ وہ کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ وژوئل آرٹس کے پہلے بَیچ سے پاس آئو ٹ ہونے والے گریجویٹس میں سے ایک ہیں۔ ژالے کے داداضیاسرحدی بھارت کے مشہور فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور رائٹرتھے جبکہ ان کی دادی بھی رائٹر تھیں۔ ژالے کے نانا رفیق غزنوی کا شمار ہندی سنیما کے مقبول ترین موسیقاروں ہوتا تھا، جو تقسیم ہند کے بعد پاکستانی فلموں میں موسیقی دیتے رہے۔ اس طرح ژالے کو اداکاری کا فن گھٹی میں ملا ہے۔ ژالے کو شوبزنس میں ان کے فیملی فرینڈ ساجد حسن نے متعارف کروایا۔ جنہوں نے ژالے کو ایک سٹکام ”پنٹرز” میں چھوٹا سا رول دیا۔ اس کے بعدژالے نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ نے 2012ء میں عامر انیس سے شادی کی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

''ژالے سرحدی'' ہر کردار میں خوب سے خوب تر

ژالے کی پرفارمنس

اداکاری ہو یا ماڈلنگ، ٹی وی کمرشل ہو یا ریمپ، میزبانی ہو یا تھیٹر، ژالے ہر فیلڈ میں نمایاں نظر آتی ہیں۔ شوخ و چنچل ژالے سرحدی لاتعداد ڈراموں اور تین فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ رام چند پاکستانی میں لکشمی کے کردار کو انھوں نے بخوبی نبھا کر فلم بینوں سے خوب داد وصول کی تھی۔ انھوں نے جیوٹی وی کے ریئلیٹی شو”شادی آن لائن” کی میزبانی بھی کی۔ انھوں نے ‘وہ رشتے وہ ناطے’، ‘دیمک’، ‘اُڑان’، ‘میں ممی اور ‘ سمیت لاتعداد ڈراموں میں اپنے فن کا کیا اور ناظرین سے خوب داد سمیٹی۔ ژالے مزاحیہ کردار بھی شوق سے کرتی ہیں۔

ژالے کے ارادے

ژالے فلم میکنگ کی تعلیم حاصل کرکے کیمرے کے پیچھے اپنی صلاحیتیں دکھانے کی خواہش دل میں رکھتی ہیں۔ وہ میوزک میں بھی اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہیں۔ انھیں کلاسیکی موسیقی پسند ہے۔ انھوں نے گزشتہ دنوں معروف نغمہ نگار صابر ظفر کا لکھا ”تجھ بن دنیا ہاری” اپنی آواز میں ریکارڈ کرایا ہے ،جس کی موسیقی وقار نے ترتیب دی۔ ماڈلنگ کی بات کریں تو انھیں متعارف کروانے والی زینب قیوم ان کی پسندیدہ ماڈل ہیں۔

ژالے کی باتیں

''ژالے سرحدی'' ہر کردار میں خوب سے خوب تر

ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی فلم میکرز بڑی محنت کے ساتھ کام کررہے ہیں نئے سفرمیں اب حکومت کے تعاون کی دنیابھرمیں جہاں بھی فلمیں بنائی جاتی ہیں، وہاں حکومت فلم میکرز کوسہولتیں فراہم کرتی ہے لیکن بدقسمتی ہمارے ہاں اس پرکچھ خاص توجہ نہیں دی جاتی۔

کو پروڈکشن کے حوالے سے ژالے لب کشائی کرتی ہیں، ‘ ہے لیکن اس سلسلہ صرف چین کے ساتھ نہیں بلکہ دوسرے ممالک ساتھ بھی فلم کا سافٹ امیج پوری دنیا تک پہنچانے کے لیے فلم ایک بہترین میڈیم ہے”۔

''ژالے سرحدی'' ہر کردار میں خوب سے خوب تر

پریانکا سے مماثلت ہونے کی بنا پر سرحد پار کرنے کے حوالے سے ژالے کہتی ہیں، ‘ ملکی بلکہ غیر ملکی میں کام کرنے کی ہر فنکار کو ہوتی ہے اپنے ملک کی فلموں کو ترجیح چاہتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ کم کام کرکے معیار کو برقرار رکھنا فنکار کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اچھا کام ہی ایک فنکار کو زندہ رکھتا ہے۔ میں فارمولا ٹائپ فلموں سے بچنا چاہتی ہوں۔ اس کے علاوہ کئی ٹی وی ڈراموں میں کامیڈی کردار کئے اور کررہی ہوں”۔

ژالے ایک ایسی باصلاحیت اداکارہ ہیں، جو ہر کردار میں خود لیتی ہیں۔انھوں نے اپنے کیریئر میں ہر کے کردار ادا کرنے کوشش ہے اور اب بھی منفرد کردار نبھانے تلاش میں رہتی



About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.