رنگوں کے انتخاب کا مرحلہ ہو تو موسم کو نظرانداز نہیں کیا فیشن سٹا خواتین کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری کس موسم میں کون سا رنگ زیادہ اس موسم گرما میں انسٹا پرجس رنگ نے دھنک بکھیری ہے، وہ زرد اور پیلے رنگ کی مختلف جھلک ہیں۔ سیلیبرٹیز موسم گرما میں جو رنگ اپنائے نظر آرہی ہیں، اس میں بھی پیلا رنگ سرفہرست ہے۔
مشرقی خواتین کے لیے ملبوسات کے انتخاب میں پیلا رنگ ایک ”چیلنجنگ آپشن” ثابت ہوتا ہے، جسے اپناتے وقت عام طور پر خواتین کی اکثریت ہچکچاہٹ کاشکار ہوجاتی ہے۔ اگر غور کیا جائے تو کچھ ایسی سیلیبرٹیز ٹرکس موجود جن عمل کرتے ہوئے پیلے رنگ کے سے پائی جانے والی ہچکچاہٹ کی جاسکتی ہے اور ہرقسم کاکمپلیکس بآسانی دور جاسکتا ہے۔ موسم گرما میں پیلے رنگ کے حوالے سے درج ذیل سیلیبرٹی اسٹائل کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں ۔
ہانیہ عامر
گزشتہ کئی برسوں سےپاکستانی ایلیٹ کلاس کی خواتین میں جمپ سوٹ کا رواج مغربی ممالک کی طرح خاصا عام ہوگیا ہے۔ ایسی ہی ہانیہ عامر کی انسٹا گرام پر پوسٹ کی ایک ایک بھی خاصی وائر ل ہوئی، میں وہ پیلے اور سفید پولکا پرنٹ کا جمپ سوٹ پہنے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ جمپ سوٹ اسٹائل کی بات کی جائے تو یہ ایک ہی سلائی میں سلا ہوا سوٹ ہوتا ہے۔ اس سے قبل بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی سیلیبرٹیز جمپ سوٹ پہن چکی ہیں۔
حریم فاروق
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کے ڈریسنگ اسٹائل کے چرچے مشرقی ہی نہیں مغربی میڈیا میں بھی خاصے عام ہیں۔ موسم گرما کے فیشن ٹرینڈز کی بات کی جائے تو اس موسم میں حریم فاروق بھی آپ کو رنگ پہنے دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹا اکاؤنٹ پرحال ہی میں ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں پیلے رنگ کی فراک اور میچنگ ایئرنگ میں وہ خاصی پُرکشش اور منفرد دکھائی دیں۔ دوسری جانب حریم فاروق کومنعقد ہونے والے ایک فیشن شو میں پیلے کی شرٹ اور سفید رنگ کی میں دیکھا گیا اس کے دوران بھی ان کا ڈریسنگ توجہ کا مرکز بنا رہا۔
سائرہ شہروز
پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل سائرہ شہروز کی جوڑی مداح میں خاصی مقبول ہے۔ سائرہ شہروز ان دنوں جس رنگ کی دیوانی نظر آتی ہیں، وہ پیلا رنگ ہے۔ سائرہ شہروز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں کے لیے جو تصویر شیئر گئی، اس میں سائرہ نےزرد رنگ کی جیکٹ پہن رکھی ہے۔ ان کا یہ اسٹائل خاصا منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ ان پر بے حد جچ بھی رہا ہے۔
صبا قمر
معروف اداکارہ صبا قمر بھی اپنے ڈریسنگ اسٹائل کے سبب آئے روز مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں بآسانی کامیاب ہوجاتی ہیں۔ صبا قمر کی پیلے رنگ کی جیکٹ پہنے تصویر یقیناًآپ کو بھی ان کا دیوانہ کردے گا۔
مہوش حیات
حال ہی میں تمغۂ امتیاز پانے والی پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات اور ماحول کے حساب سے خوبصورت لباس اور رنگوں کا کرنے کے باعث مداحوں میں خاصی مقبول ان دنوں مہوش حیات بھی پیلے رنگ میں دکھائی دیں۔ انسٹا گرام پر مہوش حیات کی سے لباس شیئر کی گئیں، ایک تصویر میں پہنے مصروف سے میں خاصی گلاسز چار . خوبصورتی چاند لگارہے ہیں۔
شاہی خاندان،موسم گرما اور پیلا رنگ
واضح رہے کہ گزشتہ برس موسم گرما کے موقع پر خاندان خاندان دونوں بہوؤں، کیٹ مڈلٹن اور مارکل نے موسم گرما میں الگ تقریبات کے لیے پیلے رنگ کا انتخاب کیا تھا۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کے بہت سے رنگ ایسے ہیں، جنہیں کافی عرصہ سے لباس لیے منتخب آئے ہیں، اس ہے اور موسم گرما لیے بہترین انتخاب ہے۔
پیلا رنگ اور فیشن ایکسپرٹ کی آراء
فیشن ایکسپرٹ کے مطابق پیلے رنگ کے ملبوسات پہنی خواتین آسانی سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔ یہی نہیں، رنگوں کے حوالے سے کیے گئے ایک مطالعہ کے رنگ دماغ میں ایک مخصوص کیمیکل سطح کو بڑھاتا ہے،اس بڑھی سطح انسان کے مزاج بہتر بنانے مددگار ثابت ہوتی ہے۔ پیلے رنگ کے حوالے سے ایک خوشگوار بات یہ ہے کہ پیلا رنگ تمام جِلد کی ساخت والی خواتین کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔