پیشہ ورانہ زندگی کیلئے انٹرن شپ کی اہمیت

انٹرن شپ ، پیشہ ورانہ امور کو سیکھنے کا تجربہ ہوتا ہے جو طالب علم کو اپنی کے کسی بھی شعبے یا کیاا ر م عن یہ کسی بھی ادارے کی جانب سے محدود مدت کے لیے طلبا کو مہیا کیا جانے والا کام کا عملی تجربہ ہوتا ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کے دوران مختلف کاروباروں ، غیر منافع بخش تنظیموں اور سرکاری میں تقرریوں کےاجاا

اداروں کو انٹرن شپ پروگرام سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ ضرورت پر بہترین کارکردگی کا مکاہرہ ۔را ماہرہ ٹرا الےت ٹرن ونت ست ن اس طرح وہ انٹرن کی صلاحیتوں سے واقف ہوتے ہیں اور کسی نئے بندے کو آفس کے میں ڈھالنے کی دقت بھی نہیں کرنی پڑتی۔ عام طور پر ادارے خود یا پھر کسی دوسرے ادارے کے ذریعے انٹرنز بھرتی کرتے ہیں۔

ٹیلنٹ ہونے کے ساتھ تجربے اور مہارت میں اضافے کی بھی ضرورت ہے۔ جاب مارکیٹ کو سمجھنے کے لیے three ماہ سے ایک سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کسی بھی ادارے میں جب نوکری حصول کے لیے درخواست دی جاتی ہے تو ” پیشہ ورانہ تجربے ” کا سوا ل وت ر ا سوال ن ضوقفیت ر کھا سوال ن ت تر ر پاکستان میں بہت سے تعلیمی شعبے ایسے ہیں ، جن میں انٹرن شپ لازمی قرار دی جاتی ہے ، جیسے مٹیل اغیوغی ر آج کے موضوع میں انٹرن شپ کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

تھیوری اور پریکٹیکل کا فرق

اس تلخ حقیقت سے انکار نہیں کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں پڑھائی جانے والی تھیوری او ملازمت مارے و ا مارے و ا م توران انجم تیےور تاہم اگر آپ ملازمت اختیار کرنے سے قبل انٹرن شپ کرلیتے ہیں تو اس فرق کو کم کرنے سمجھنے میں مدد مل سکت انٹرن شپ کے دوران آپ کو بہت سی ایسی ٹپس اور ٹرِکس کا چلتا ہے ، جو نہ تو نصابی کتب ساتی ہیں اور سکھاتی ہیں اور نہت ت ےس

صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ

انٹرن شپ کے ذریعے گریجویشن کے دوران حاصل کی جانے والی تعلیم ، اور صلاحیتوں کے عملی اظہار کا بہترین ممرر تم م تعلیم کی اہمیت اپنی جگہ مگر عملی طور پر اس کا استعمال آنا بھی ضروری ہے۔ انٹرن شپ کے ذریعے طلبا کو کیرئیر کی شروعات کرنے ، مختلف اداروں کام کے طریقۂ کار کو سمجھنے اوہایای یمنے اوہاد ان ن قتوئدرد

خود پر اعتماد بڑھنا

انٹرن شپ صرف طالب علموں کی کارکردگی میں ہی اضافہ نہیں کرتی بلکہ اپنی ذات اور مقاصد کو بہمتر یکور پر سمقود قعب ر سمجھنی کعب سمجھن آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ، انٹرن شپ ان مقاصد کیلئے تھیم کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ان کا خود پر اعتماد بڑھتا ہے کہ اگر کر کے وہ اپنی مطلوبہ کمپنی میں انٹرن سککتے ہیں تو کوشش ر ص تو کوشش ر

سینئرز کے ساتھ کام کا موقع

انٹرن شپ کے دوران آپ کو کسی بھی ادارے کے تجربے کار اور باصلاحیت افراد کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے آپ ان کے تجربے اور کام کرنے کے اسٹائل کو دیکھتےاور سمجھتے ہیں۔ اگرط الب علم اس دوران مستقل مزاجی کے ساتھ اپنی تمام توجہ کام سیکھنے اور کرنے پر مم م م ام م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م م ب

پیشہ ورانہ روابط

پروفیشنل کیریئر کے دوران پیشہ ورانہ روابط بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔ انٹرن شپ آپ کو کاروبار سے وابستہ سینئر لوگوں سے ملنے جلنے, ان تعلقات بنانے اور خود کو کاروباری یا پیشہ ورانہ حلقوں میں متعارف کروانے کا موقع دیتی ہے. اس سے بعد ازاں آپ کو روزگاز / ملازمت کے حصول میں بہت مدد ملتی ہے۔



About admin

Check Also

بچوں کی پرورش اور دنیا کے امیر ترین افراد

’امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ بات ایک صدی قبل امریکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.