طلبا کو پڑھائی کے لیے یقینی پر درکار تاکہ وہ اسباق یا امتحان کی میں آرام اور سہولت محسوس سہولا مسوس پڑھائی ی و ا یست تر. اس حوالے سے کچھ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں جن کے میں شاید آپ نے نہ سوچا ہو ، مگر آپ کی زندگی میں تبدیلی لاہم ےکےاا تبدیلی لاکم ا بدلآ لاسکتی ع ون مست تن
توجہ بھٹکنے نہ دیں
مطالعے کا مثبت ماحول پیدا کرنے کے لیے ہر قسم کے انتشارسے بچنا ہوتا ہے۔ شاید آپ کے پاس ایسی بہت ساری چیزیں اور آئٹمز ہوں جن کی آپ کو ضرورت نہیں ہے۔ ایسی تمام اشیا کو کوڑے دان میں ڈال دیں یا پھر اسٹور میں رکھ دیں کیونکہ آپ مطالعے کے لیے ایک صاف ا۔ور من م جگہر تکی ضرور من م جگہر تکی ضرور من پھم جگہر اگر چیزوں کا ڈھیر لگاہو تو آپ کو ہمیشہ ان کو کرنے میں مشکل پیش آتی ہے کی آپ کو درحقیقت ضرورت ہے اور ا ع ضمن میں تو ا س ضمن میں تو ا س ضمن میں ت ک
مطالعہ کے علاوہ کوئی بھی کام کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام اشیا مطالعہ کی جگہ سے دور رہیں۔ اگر آپ ہوسٹل میں کسی رو م میٹ کے ساتھ رہتے ہیں تو ایسا کرنا آپ دونوں کے لئے مشکل ہوجائے گا۔ یا تو آپ کا اضافی سامان آپ کے روم میٹ کے مطالعے ڈال رہا ہوگا یا پھر آپ کے استعمال کی اشیا آپ کی توجہ بھٹکا رہی ہیو ان اشیا میں سب سے اہم موبائل فون اور میوزک سسٹم ہے۔
روشنی کا انتظام
مطالعے کے مثبت ماحول کے لیے معیار ی روشنی کی موجودگی بہت ضروری ہے۔ کبھی کبھی کمرے میں جو لائٹس پہلے سے موجود ہوتی ہیں وہ ناکافی ہیں یا بستر وغیرہ پر پڑھنا کے لیے روشانی کا نہیںظات ت اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اپنے بستر پر اضافی لائٹس ، اسٹڈی لیمپ یا میز پر کوئی اضافی لائٹ لگائیں۔
یاد رکھیں کہ اگر کمرے میں اندھیرا ہے یا روشنی مدھم ہےتو اس سے آپ کی بینائی ہو سکتی ہےاور آپ سرر ااد میں ےےکو لت میں ھیےت مبت کوشش کریں کہ دن کے وقت مطالعے کے لیے قدرتی روشنی کا استعمال کریں۔
فائلنگ سسٹم
فائلنگ سسٹم کے ذریعے منظم ہونے سے بہتر اور کیا طریقہ ہو سکتا ہے؟ جب پڑھائی کا مٹیریل جمع ہوتا جائے تو اس کی فائلنگ کرنے سے چیزیں آسان ہوجاتی ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کیبنٹس اوردرازوں کی ضرورت ہوگی۔ اضافی مدد کے لیے دفتری باکس وغیرہ بھی آپ کے کام آسکتے ہیں پر آپ متعلقہ مضمون اور ان کے نوٹس کی چِٹ لگا کر رکھیں۔ اس طرح آپ کو ہمیشہ یہ یاد رکھنے میں آسانی ہوگی کہ فلاں چیز کہاں ہے۔ فائلنگ سسٹم کے استعمال سے آپ آخری منٹ میں چیزیں نہ ملنے کے ذہنی تناؤ سے بچ جاتے ہیں۔
معیاری میز اور کرسی کا انتظام
آپ کو ہر وقت بستر پر پڑھنے کے بجائے ایک معیاری میز اور آرام دہ کرسی خرید لینا چاہیے۔ یہ یقیناً پڑھائی کے حوالے سے ایک سرمایہ کاری ہے۔ چونکہ ان پر آپ اپنا بہت زیادہ وقت گزاریں گے, لہذ ا وقت آرام اور سہولت کو مدنظر رکھیں اور اس کسی قسم کا سمجھوتا کرنے کی ضرورت خاص طور پر ایسی کرسی تلاش کریں, جو مطالعے کے دوران آپ کی کمر کو سہارا دے.
مطلوبہ چیزوں کی دستیابی
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی میز پر کافی قلم, پنسل, معیاری کیلکولیٹر, کتابیں, درسی غرض ہر وہ چیز ہونی جس کی آپ کو پڑھائی کے دوران ضرورت پڑسکتی اگر تمام چیزیں پاس نہیں ہوں گی تو آپ کو ایک چیز کے لیے بار بار اٹھنا پڑے اس طرح نہ صرف کے کام کا ہرج ہوگا بلکہ وقت بھی ضائع ہو اس کے عپاوہ کھانے پی وے ایکا ن وےب ش اشیا جین وےب م لر پوے
وال کلاک کاانتظام
چونکہ امتحانات کے دوران طلبا آخری منٹ تک پڑھتے رہتے ہیں ، لہٰذا مطالعے کا ماحول بہاتر ہےانے یے گھڑی ا مونور ھی نون ت ب گھڑی اگر آپ کی میز کے بالکل اوپر لگی ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ اس طرح طلبا کو ہر بار وقت دیکھنے کے بعد اپنی سرگرمیاں منظم کرنےکاخیا ل آتا رہے گا۔ موبائل فون پر ٹائم دیکھنے سے آپ کی توجہ بھٹک سکتی ہے اور آپ نوٹیفکیشن چیک کرنے میں مشغول ہوسکتے ہیں۔
بیک گراؤنڈ میوزک
پڑھائی کے دوران توجہ بھٹکانے والی چیزوں سے دور رہنا چاہیے۔ بہت سے طلبا پڑھائی کے دوران ہلکا پھلکا میوزک لگا ہیں ، ممکن ہے کہ کچھ طلبا کو میوزک پڑھائی میں مآوجا یبو لیکن ہے ت ت مو لیکن ہےر تیہ م اس لیے بہتر ہے کہ بیک گراؤنڈ میوزک نہ چلائیں۔