اسلام آباد: حکومت نے رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں دو بار کمی کرتے ہوہ بڑا ریلیف د بڑا ریلیف د
0
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اورہائی اسپیڈڈیزل پر 17 فیصدسیلز ٹیکس کی شرح کو رکھا گیا ہے, مٹی کے تیل پر سیلزٹیکس 9.15 فیصدکم کرکے 6.7 فیصد اور لائٹ ڈیزل پرسیلز ٹیکس 2.74 فیصد کم کرکے 0.2 فیصد مقرر کیا گیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم خبر
واضح رہے کہ رواں ماہ حکومت جانب پرسیلز بار کی گئی ہے ، رواں کی نو تاریخ حکومت مٹی کےتیل پر سیلز 15.44 فیصد سے .07 ر لل ےد ل .07 07.10 کی شرح 3.67 فیصد کی تھی جبکہ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصدپربرقرار رکھی تھی۔
یاد رہے حکومت نے پندرہ جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی میں اضافہ کیا تھا, حکومت نے پیٹرول فی 2 روپے 13 پیسے, لائٹ اسپیڈ ڈیزل 2 روپے Three پیسے جبکہ مٹی کا تیل 1 روپیہ 89 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپے 79 پیسے مہنگا کیا.
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے, ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 112 روپے 55 پیسے, لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمے 79 روپے 68 پیسے, جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 81 روپے 89 پیسے ہوگئی تھی.
Remarks