پنجاب میں ڈینگی وائرس سے three اموات

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے three مریض انتقال کر گئے ، محکمہ صحت کے مطابق بہاولپور میں ڈینگی کے 17 ، لاہر ۔لم یضم م یضم م م م م ر ر عیںم ر 6

پنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور وہاڑی سے رپورٹ ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کےاعداد و شمار کے مطابق صوبے میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 49 ہو گئی ہے۔

ڈینگی وائرس کے سب سے زیادہ مریض بہاولپور میں سامنے آنے ہیں ، جہاں اسپتالوں میں 17 مریض زیرِ علاج ہیں۔

لاہور میں 9 اور قصور میں ڈینگی وائرس کے 6 مریض زیرِ علاج ہیں۔

گوجرانوالہ میں ڈینگی وائرس سےجاں بحق ہونے والی 21 سالہ لڑکی اروپ کی رہائشی ہے۔

صوبے میں three ہلاکتوں کی رپورٹ کے بعد محکمہ صحت حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے انسادِ ڈینگی کی کایر ن کی کاررو ئیتو تک د



About admin

Check Also

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ’ایم پوکس‘ تجویز کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کا نیا نام ’ایم پاکس‘ تجویز کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *