پاکستانی قوم بالخصوص نوجوان بڑی شجرکاری مہم میں حصہ لیں ، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں شجرکاری سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے ، پاکستانی بالخصمحصہ لیںیو م بڑی شجرکم

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شجرکاری مہم سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا گیا ہے۔۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ دنیا ہر شخص کے لیے 422 درخت ہیں ، پاکستان میں ۔صاخاخکے خ 163 م

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ہر شخص کے لیے 28 درخت ہیں, گرین لینڈ میں 4964, آسٹریلیا میں ہرشخص کے لیے 3266 درخت ہیں, امریکا میں ہرشخص کے لیے 699 اور فرانس میں 203 درخت ہیں.

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ ایتھوپیا میں ہر شخص کے لیے 143 ، چین میں 130 اور برطانیہ میں 47 درخت ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *